• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کا فیصلہ 1971 میں ہی ہوجانا چاہیے تھا:راجناتھ

بھارت اتنا کمزور نہیں کہ وہ دیکھتا رہے ،ہم اینٹ کا جواب پتھر سے دے سکتے ہیں / راجناتھ سنگھ

by امت ڈیسک
13/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر///وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت کسی ملک کے ساتھ خراب تعلقات نہیں چاہتا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان جیسا کمزور ملک ہو یا اور کوئی چھوٹا ملک ہم سبھی کے ساتھ پیار و محبت سے رہنا چاہتے ہیںلیکن ہم اپنی سرزمین پر کسی قسم کی جارحیت برداشت نہیں کرسکتے ہیں۔ وزیر دفاع نے ہریانہ میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت پر کئی بیرونی طاقتوں نے حکومت کی ہے اور اس کی اصل وجہ بھارت کی امن پسندی اور جنگ سے دوری کا رجحان تھا لیکن اب ایسا نہیں ہے ۔ ہریانہ میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے یہ بھی زور دے کر کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہندوستان ایک طاقتور ملک کے طور پر ابھرا ہے اور دنیا کی تین بڑی معیشتوں میں شامل ہونے کی طرف بڑھ رہا ہے۔انہوںنے کہا کہ ہندوستان کی تصویر بدل گئی ہے۔ ہندوستان کا وقار بہتر ہوا ہے۔وزیر دفاع نے کہا کہ بھارت نے صدیوں سے غلامی برداشت کی ہے اس کی سب سے بڑی وجہ یہ تھی کہ بھارت نے امن و شانتی میں یقین رکھتا تھا اور اس سے بدھ کی تعلیم پر عمل کیا تاہم اس کا کئی ممالک نے غلط فائدہ اُٹھایا۔ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ بھارت پر محمد غوری نے جب حملہ کیا تھا تو اس وقت کے بھارت کے راجہ نے جنگ جیت کو غوری پر انصاف کرکے اسے واپس جانے کی اجازت دے دی لیکن یہی غوری پر واپس آیا اور اسی مہاراجہ کو شکست دی ۔ راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ بھارت نے امن وشانتی کا اس قدر پجاری ہوا تھا کہ اس نے جنگ و جدل سے کنارہ کشی کرلی تھی جس کی وجہ سے اتنے بڑے دیش پر چند فوجیوں کے ممالک نے قبضہ کرلیا ۔ یہاں پر ترکوں نے ، مغلوں نے اور انگریزوںنے حکومت کی صرف اس لئے کہ ہمارئے پوروجوںنے جنگ و جدل چھوڑ دیا تھا تاہم اب ایسا نہیں ہے ۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں سرکار نے اپنے وقار اور سلامتی کےلئے ملک کی مضبوطی کی طرف توجہ دی ہے ۔ وزیر دفاع نے کہا کہ ملک طاقتو ر ہونے سے خوشحالی بڑھے گی۔ انہوںنے بتایا کہ پاکستان بار بار بھارت کو کمزورکرنے کے حربے اپنا رہا ہے اور جموںکشمیر میں ملٹنسی کو بڑھاوادے رہا ہے ۔ انہوںنے کہا کہ بھارت اس قدر مضبوط ملک ہے کہ اب پلوامہ اور اوڑی کے حملے کا جواب بھارت نے جموںکشمیر میں رہ کر نہیں بلکہ پاکستان میں جاکر عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی کی اور یہ ہے طاقت ور ملک ہونے کا ثبوت ۔ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ ہم کسی ملک پر جنگ نہیں تھونپے گے لیکن کوئی ہماری سرزمین پر نظر رکھے گا ہم اس کا جواب دیں گے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں اگلے دو دنوں کے دوران برف وباراں متوقع: محکمہ موسمیات

Next Post

ڈوڈہ اور کشتواڑ میں آٹھویں جماعت تک اسکول بند

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
Next Post
ڈوڈہ اور کشتواڑ میں آٹھویں جماعت تک اسکول بند

ڈوڈہ اور کشتواڑ میں آٹھویں جماعت تک اسکول بند

ڈوڈہ دلدوز سڑک حادثہ؛ تین افراد جاں بحق

ڈوڈہ دلدوز سڑک حادثہ؛ تین افراد جاں بحق

کشمیر میں تازہ برفباری ، 18 تک مزید متوقع

کشمیر میں تازہ برفباری ، 18 تک مزید متوقع

جب تک شدید برف باری ہوگی اسکول کھلے رہیں گے: ڈویژنل کمشنر کشمیر

جب تک شدید برف باری ہوگی اسکول کھلے رہیں گے: ڈویژنل کمشنر کشمیر

پونچھ میں سڑک حادثہ، ڈرائیور از جان

ڈوڈہ میں گاڑی دریائے چناب میں جاگری، تین سرکاری ملازمین جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »