• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عسکریت پسندوں کے حملے میں زخمی غیر ریاستی مزدور ہلاک

عسکریت پسندوں کے حملے میں زخمی غیر ریاستی مزدور ہلاک

by امت ڈیسک
16/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں 03 نومبر کو عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک غیر مقامی مزدور منگل کی شام سکمز سورہ میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ ایک پولس اہلکار نے بتایا کہ 03 نومبر کو اننت ناگ کے وانی ہامہ بُن دیالگام علاقے میں عسکریت پسندوں کے حملے میں دو غیر مقامی مزدور زخمی ہو گئے تھے۔

انہوں نے کہا کہ دونوں زخمیوں کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا تھا اور ان میں سے ایک کی حالت نازک ہونے کی وجہ سے اسے 4 نومبر کو سکمز صورہ ریفر کیا گیا تھا۔ سکمز سورہ میں زیر علاج شدید طور سے زخمی مزدور منگل کی شام زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ مرنے والے مزدور کی شناخت تل بہادر تھاپا (42) ولد گمن سنگھ ساکن نیپال کے طور پر کی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

معروف عالم دین سرجان برکاتی رہا

Next Post

جموں کشمیر میں انتخابات کیلئے سیکورٹی صورتحال ساز گار تاہم حمتی فیصلہ الیکشن کمیشن کے ہاتھ میں : امیت شاہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
Next Post
سخت ترین سیکورٹی بندوبست کے بیچ وزیر داخلہ امیت شاہ آج سرینگر پہنچ رہے ہے

جموں کشمیر میں انتخابات کیلئے سیکورٹی صورتحال ساز گار تاہم حمتی فیصلہ الیکشن کمیشن کے ہاتھ میں : امیت شاہ

سرینگر میں چار جنگجو معاونین گرفتار

سرینگر میں چار جنگجو معاونین گرفتار

مودی بائیڈن نے پائیدار اور جامع ترقی پر تبادلہ خیال کیا:وائٹ ہاوس

مودی بائیڈن نے پائیدار اور جامع ترقی پر تبادلہ خیال کیا:وائٹ ہاوس

لوگوں کے مفادات کو تحفظ فراہم کرنا موجودہ لیڈر شپ کا سب سے بڑا چیلنج:سجاد غنی لون

لوگوں کے مفادات کو تحفظ فراہم کرنا موجودہ لیڈر شپ کا سب سے بڑا چیلنج:سجاد غنی لون

خیبر ایگرو فارمز پر انکم ٹیکس کا چھاپہ

خیبر ایگرو فارمز پر انکم ٹیکس کا چھاپہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »