• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مودی بائیڈن نے پائیدار اور جامع ترقی پر تبادلہ خیال کیا:وائٹ ہاوس

مودی بائیڈن نے پائیدار اور جامع ترقی پر تبادلہ خیال کیا:وائٹ ہاوس

by امت ڈیسک
16/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
وزیر اعظم نریندر مودی اور امریکی صدر جو بائیڈن نے جی-20 سربراہی اجلاس کے موقع پر پائیدار اور جامع ترقی کو فروغ دینے کے لیے جی-20 کے ذریعہ بڑی معیشتوں کو اکٹھا کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔

وہائٹ ہاؤس نے آج جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا کہ صدر بائیڈن نے بالی میں جی-20 لیڈروں کی چوٹی کانفرنس کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی اور انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو سے ملاقات کی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ملاقات کے دوران لیڈروں نے جی-20 کے تئیں اپنی مشترکہ وابستگی کا اظہار کیا، جو بین الاقوامی اقتصادی تعاون کے لیے اہم فورم ہے ۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ملاقات کے دوران رہنماؤں نے اہم عالمی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے پائیدار اور جامع ترقی کو آگے بڑھانے کے لیے بڑی معیشتوں کو اکٹھا کرنے کی اپنی اجتماعی صلاحیت پر روشنی ڈالی، جس میں موسمیاتی، توانائی اور خوراک کے بحرانوں سے نمٹنے ، عالمی صحت کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے اور تکنیکی انقلاب کو فروغ دینے کے امور شامل ہیں۔

وہائٹ ہاؤس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ عالمی وباءسے نمٹنے کی کامیابی سے ہندوستان کی جی-20 صدارت کے دوران صحت اور مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانے کی بنیاد پڑ گئی ہے ۔

میٹنگ میں مسٹر بائیڈن نے کہا کہ امریکہ موسمیاتی تبدیلی، وبائی امراض، کساد بازاری، غربت اور پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول، جامع ترقی، اقتصادی سلامتی اور عالمی سپلائی کو مضبوط کرنے جیسے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے کثیر جہتی مالیاتی اداروں کے لیے بہتر اور جدید فنانسنگ ماڈل تیار کرنے کے تئیں پرعزم ہے اور وہ جی 20 کی عالمی قیادت کی حمایت جاری رکھے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں چار جنگجو معاونین گرفتار

Next Post

لوگوں کے مفادات کو تحفظ فراہم کرنا موجودہ لیڈر شپ کا سب سے بڑا چیلنج:سجاد غنی لون

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
لوگوں کے مفادات کو تحفظ فراہم کرنا موجودہ لیڈر شپ کا سب سے بڑا چیلنج:سجاد غنی لون

لوگوں کے مفادات کو تحفظ فراہم کرنا موجودہ لیڈر شپ کا سب سے بڑا چیلنج:سجاد غنی لون

خیبر ایگرو فارمز پر انکم ٹیکس کا چھاپہ

خیبر ایگرو فارمز پر انکم ٹیکس کا چھاپہ

غلام نبی آزاد کا مہاراجہ ہری سنگھ کو جنم دن پر خراج

عوام کو کھوکھلے نعروں سے گمراہ نہ کرو: غلام نبی آزاد

سجاد غنی لون نے پیپلز کانفرنس صدر کے طور حلف لیا

سجاد غنی لون نے پیپلز کانفرنس صدر کے طور حلف لیا

ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »