• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر میں چار جنگجو معاونین گرفتار

سرینگر میں چار جنگجو معاونین گرفتار

by امت ڈیسک
16/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سری نگر: جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر میں پولیس نے عسکریت پسندوں کے چار معاونین کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ سری نگر پولیس نے ٹی آر ایف سے وابستہ چار معاون کو گرفتار کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گرفتار معاون سری نگر میں گرینیڈ حملوں میں ملوث ہونے کے ساتھ ساتھ سرگرم عسکریت پسندوں کو منطقی مدد فراہم کرنے میں بھی پیش پیش رہے ہیں۔

پولیس ترجمان کے مطابق ان کے قبضے سے گولیوں کے راؤنڈ اور کچھ گولہ بارود برآمد کرکے ضبط کیا گیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ گرفتار عسکریت پسندوں کے معاونین کے خلاف یو اے پی اے کے تحت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر میں انتخابات کیلئے سیکورٹی صورتحال ساز گار تاہم حمتی فیصلہ الیکشن کمیشن کے ہاتھ میں : امیت شاہ

Next Post

مودی بائیڈن نے پائیدار اور جامع ترقی پر تبادلہ خیال کیا:وائٹ ہاوس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
مودی بائیڈن نے پائیدار اور جامع ترقی پر تبادلہ خیال کیا:وائٹ ہاوس

مودی بائیڈن نے پائیدار اور جامع ترقی پر تبادلہ خیال کیا:وائٹ ہاوس

لوگوں کے مفادات کو تحفظ فراہم کرنا موجودہ لیڈر شپ کا سب سے بڑا چیلنج:سجاد غنی لون

لوگوں کے مفادات کو تحفظ فراہم کرنا موجودہ لیڈر شپ کا سب سے بڑا چیلنج:سجاد غنی لون

خیبر ایگرو فارمز پر انکم ٹیکس کا چھاپہ

خیبر ایگرو فارمز پر انکم ٹیکس کا چھاپہ

غلام نبی آزاد کا مہاراجہ ہری سنگھ کو جنم دن پر خراج

عوام کو کھوکھلے نعروں سے گمراہ نہ کرو: غلام نبی آزاد

سجاد غنی لون نے پیپلز کانفرنس صدر کے طور حلف لیا

سجاد غنی لون نے پیپلز کانفرنس صدر کے طور حلف لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »