• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگر پولیس نے کیا 3 گھنٹوں کے اندر چوری کا بڑامعمہ حل، خاتون سمیت 7چوراور2سونار گرفتار

سری نگر پولیس نے کیا 3 گھنٹوں کے اندر چوری کا بڑامعمہ حل، خاتون سمیت 7چوراور2سونار گرفتار

by امت ڈیسک
17/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر پولیس نے 3 گھنٹوں کے اندر چوری کا معمہ حل کرتے ہوئے ایک خاتون سمیت نقب زنوں کے منظم گروہ میںشامل 7چوروں اورچرائے گئے طلائی زیورات خریدنے والے 2سوناروں کوگرفتارکیا ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کے روزپولیس اسٹیشن زکورہ کو ایک شہری کی طرف سے شکایت موصول ہوئی کہ اس کے گھر سے تقریباً 2 لاکھ مالیت کے طلائی زیورات غائب ہیں۔شکایت موصول ہونے کے بعد پولیس نے ایف آئی آر نمبر 89/2022 کے تحت قانون کے متعلقہ سیکشنوںکے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ایس ڈی پی اﺅ زکورہ کی ہدایت پر تحقیقات کے دوران ایس ایچ اﺅپولیس تھانہ زکورہ انسپکٹر جونیش ورما نے اپنی ٹیم کے ساتھ شکایت کنندہ کے گھر کا دورہ کیا اور بعد میں شکایت کنندہ کے اہل خانہ کو فون کیا اور ان سے کیس کے مطابق پوچھا اور بعد میں ان کے موبائل فون چیک کئے۔ شکایت کنندہ کا ایک مشتبہ نابالغ بھائی جس کا فون بھی پولیس نے چیک کیا اور اُنہیں معلوم ہوا کہ اس نے سونے کے زیورات کی کچھ تصاویر کسی کو واٹس ایپ کے ذریعے بھیجی ہیں اور بعد میں پولیس نے شکایت کنندہ اور اس کے اہل خانہ کو اپنی جائیداد کی تصدیق کے لئے وہ تصاویر دکھائیں، جس پر شکایت کنندہ قبول کرتا ہے کہ ہاں،یہ ہمارے زیورات ہیں جیسے سونے کی چین، سونے کے سکے، انگوٹھیاں، کان کی بالیاں جو گھر سے غائب تھیں۔پولیس کے مطابق اس کے بعد نابالغ ملزم سے پوچھ تاچھ کی گئی اوراُس نے گینگ کے تمام ارکان کے نام بتائے جو اس کیس میں بھی شامل تھے اور انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ کس طرح سے زیورات چوری کرتے ہیں۔ یہ لوگ مناسب رسید کے بغیرطلائی زیورات مارکیٹ میں فروخت کریں۔ دوران تفتیش پولیس نے گروہ میں شامل7 چوروں کو گرفتار کر لیا جس میں ایک خاتون بھی شامل تھی جو ان سونے کے زیورات کو غیر قانونی طور پر بازار میں فروخت کرنے میں مرکزی کردار ادا کر رہی تھی۔پولیس نے 2سوناروںکو بھی گرفتار کیا جو مناسب رسید کے بغیر اور غیر قانونی طور پر سونے کے زیورات خریدتے تھے جس کے بعد پولیس نے سوناروں سے چرائے گئے تمام طلائی زیورات برآمد کر لئے۔پولیس کی تفتیش کے دوران مرکزی ملزم نے یہ بھی انکشاف کیا کہ وہ اور اس کے دوست اس رقم کو فری فائر گیم کےساتھ اور دوسری جگہوں پر لگاتے ہیں، جہاں وہ اس رقم سے اپنے مختصر وقت کا لطف اٹھاتے ہیں جو ان سونے کے زیورات کو فروخت کرنے کے بعد آتے ہیں۔ پولیس نے 2 نابالغ ملزمان کو جووینائل جسٹس بورڈ بھیج دیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر ی عوام نے دہائیوں تک بہت نقصان اٹھایا ہے اور اب انہیں ہمدردی اور مدد کی ضرورت: کرن رجیجو

Next Post

علمگری بازار سرینگر میں آتشزدگی کی ہولناک واردات 2 مکان خاکستر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
علمگری بازار سرینگر میں آتشزدگی کی ہولناک واردات 2 مکان خاکستر

علمگری بازار سرینگر میں آتشزدگی کی ہولناک واردات 2 مکان خاکستر

کندھے سے کندھا ملا کر اور متحدہ ہوکر سازشوں کا مقابلہ کرنا ضروری: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

کندھے سے کندھا ملا کر اور متحدہ ہوکر سازشوں کا مقابلہ کرنا ضروری: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

کشمیر کے تین اسکالرز پرائم منسٹر ریسرچ فیلو شپ کیلئے منتخب

کشمیر کے تین اسکالرز پرائم منسٹر ریسرچ فیلو شپ کیلئے منتخب

دفعہ 370 کا جموں و کشمیر میں امن قائم کرنے سے کوئی تعلق نہیں: امیت شاہ

الیکشن کے بعد ہی سٹیٹ ہوڈ بحال ہوگا: امیت شاہ

لیفٹیننٹ گورنر نے پانچ روزہ کسان میلے کا افتتاح کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے پانچ روزہ کسان میلے کا افتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »