• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نشاط واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ سے متعلق صارفین کی شکایتیں

file pic

نشاط واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ سے متعلق صارفین کی شکایتیں

by امت ڈیسک
19/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر کے مضافات نشاط میں قائم واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ سے شہر کے جن علاقوں میں پینے کا پانی فراہم کیا جارہا ہے وہاں کے لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ پانی بہت ہی خراب، ناقص ، مضر صحت اور بدبو دار ہوتا ہے۔ اور ستم یہ ہے کہ اس پانی میں کیچڑ کی آمیزش اس قدر ہوتی ہے کہ جن برتنوں میں پانی جمع کیا جاتا ہے ان میں کیچڑ کی بھاری تہہ جمع ہوجاتی ہے جبکہ اس پانی کا رنگ بھی مٹیالہ ہوتا ہے۔مقامی شہریوں کا الزام ہے کہ اس طرح گھٹیا اور آلودہ پانی فراہم کرکے شہریوںکی زندگی کے ساتھ کھلواڑ کیا جارہا ہے۔ صارفین کے مطابق 1989تک انہیں فراہم کئے جارہے پانی میں داوائی کا مناسب استعمال باضابطہ طور پر ہورہا تھا لیکن اب یہ سلسلہ روک دیا گیا ہے۔ اگر صارفین کی یہ شکایت درست ہے تو یہ معاملہ بہت ہی سنگین نوعیت کا ہے جس کی تحقیقات کرنا سرکار کی اہم اور اولین ذمہ داری ہے۔ اس لئے توقع رکھتے ہیں کہ سرکار اس معاملے کا سنجیدہ نوٹس لے کراس کی تحقیقات کرے گی اور شکایت درست پانے پر قصورواروںکے خلاف کاروائی کی جائے گی۔ قابل ذکر ہے کہ سرکارپینے کی پانی میں استعمال دوائی کے مد پر سالانہ کروڑوں روپیہ صرف کرتی ہے لیکن اگر اس کے باوجود صارفین کو فراہم کئے جارہے پانی میں دوائی نہ ملانے کی شکایت ہو تو معاملہ یقینا تشویش کا مدعاہے جس کا فوری طور پر نوٹس لینے کی ضرورت ہے۔ یہ بھی بتایا جاتا ہے کہ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ سے صارفین تک جن پائپوں کے ذریعے پانی پہنچایا جارہا ہے وہ انتہائی بوسیدہ اور زنگ آلودہ اور ناصاف ہوگئی ہیں۔ اس لئے ضرورت اس بات کی ہے کہ ان بوسیدہ اور زنگ آلودہ پائپوں کو فوری طور پر تبدیل کیا جائے، تاکہ صارفین کو شفاف اور معیاری پانی بہم کیا جاسکے۔ (اداریہ ہفت روزہ امت، 18نومبر2022)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی کا کراچی میں انتقال

Next Post

سرینگر کی خصوصی عدالت نے دو افراد کو دی ضمانت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نسائی شاعری کا ارتقا

کزنز زندگی کے خاموش محافظ….

16/01/2026
ہماری معاشرت میں اقدار کا زوال

والدین کی قربانیوں کی کوئی انتہا نہیں

16/01/2026
احساس و ہمدردی سے عاری لوگ

داستانِ عہدِ رفتہ: جب مٹی سونا تھی….​چند یادیں بیتے دنوں کی

09/01/2026
ہماری معاشرت میں اقدار کا زوال

کشمیر کی سڑکیں موت کی آماجگاہ

09/01/2026
ہماری معاشرت میں اقدار کا زوال

ہماری معاشرت میں اقدار کا زوال

03/01/2026
حوصلہ شکنی کے بجاۓ حوصلہ افزائی کیجئے ہر شخص جینے کا حق رکھتا ہے۔۔۔!‎

والدین کے ساتھ بد سلوکی تربیت میں کمی یا فرمان برداری کا زوال۔۔۔۔۔!‎

03/01/2026
Next Post
سرینگر کی خصوصی عدالت نے دو افراد کو دی ضمانت

سرینگر کی خصوصی عدالت نے دو افراد کو دی ضمانت

لال چوک میں اپنی پارٹی کا پاور شو اور الطاف بخاری کی تقریر میں خوش کن وعدے

لال چوک میں اپنی پارٹی کا پاور شو اور الطاف بخاری کی تقریر میں خوش کن وعدے

کشمیر میں صحافیوں اور عسکریت پسندوں کے گھروں پر پولیس کے  چھاپے

کشمیر میں صحافیوں اور عسکریت پسندوں کے گھروں پر پولیس کے چھاپے

وادی میں اگلے 24 گھنٹوں میں برف وباراں کا امکان

وادی میں اگلے 24 گھنٹوں میں برف وباراں کا امکان

راجوری میں دراندازی کی کوشش ناکام‘جنگجو جاں بحق :فوج

راجوری میں دراندازی کی کوشش ناکام‘جنگجو جاں بحق :فوج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »