• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں میں کونسلروں کی اہلیت کے سلسلہ میں قرار داد منظور

جموں میں کونسلروں کی اہلیت کے سلسلہ میں قرار داد منظور

by امت ڈیسک
24/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں کے میئر راجندر شرما نے بدھ کو انتخاب لڑنے کے لیے منتخب نمائندوں کے لیے کم از کم اہلیت کے طور پر گریجویشن کو لازمی قرار دیا ہے جب کہ اس سلسلہ میں سفارشات کو متعلقہ حکام تک پہنچا دیا گیا ہے۔ جموں میونسپل کارپوریشن کے جنرل ہاؤس نے ایک قرارداد منظور کی جس میں بلدیاتی انتخابات میں شرکت کرنے والے کونسلروں کے لیے انتخابی عمل میں حصہ لینے کے لیے گویجویشن کو کم از کم اہلیت قرار دیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں بولتے ہوئے میئر راجندر شرما نے کہا کہ قرارداد جموں و کشمیر انتظامیہ کو بھیجی گئی ہے اور وہ اس کے نفاذ کا انتظار کر رہے ہیں ۔

تاہم انہوں نے مزید کہا کہ اس کے لیے پہلے انتظامیہ اور الیکشن کمیشن آف انڈیا سے منظوری لینی ہوگی تاکہ گریجویشن کا معیار ایک اصول بن جائے۔ موصوف نے کہا کہ جموں میونسپل کونسل نے مرکزی حکومت پر زور دیا کہ وہ جے ایم سی جنرل باڈی کی طرف سے منظور کردہ قرارداد کا نوٹس لے اور منتخب نمائندوں کے لیے یہ لازمی بنانے کے لیے ایک قانون بنائے کہ اگر وہ گریجویٹ ہیں تو وہ الیکشن لڑ سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ”شائدیہ ملک بھر میں اس طرح کا پہلا اقدام ہے کہ کسی میونسپل باڈی نے الیکشن لڑنے والے کونسلرز کے لیے گریجویشن کو کم از کم تعلیمی قابلیت کے طور پر طے کرنے کی قرارداد منظور کی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سانبہ ضلع کے علاقے میں ڈرون سے پھینکا گیا اسلحہ ضبط

Next Post

عاصم منیر کو پاکستان کا اگلا آرمی چیف مقرر کرنے کا فیصلہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
Next Post
عاصم منیر کو پاکستان کا اگلا آرمی چیف مقرر کرنے کا فیصلہ

عاصم منیر کو پاکستان کا اگلا آرمی چیف مقرر کرنے کا فیصلہ

روبیہ سعید اغوا کیس کی اگلی سماعت 23 دسمبر کو ہوگی

روبیہ سعید اغوا کیس کی اگلی سماعت 23 دسمبر کو ہوگی

صحافیوں کو آن لائن دھمکی :  وادی میں کئی صحافیوں کے گھروں پر چھاپے

صحافیوں کو آن لائن دھمکی : وادی میں کئی صحافیوں کے گھروں پر چھاپے

جامع مسجد میں اکیلی لڑکی کے داخلے پر پابندی کے خلاف خواتین کمیشن کا شاہی امام کو نوٹس

جامع مسجد میں اکیلی لڑکی کے داخلے پر پابندی کے خلاف خواتین کمیشن کا شاہی امام کو نوٹس

جامع مسجد میں تنہا خاتون کے داخلہ پر عائد پابندی ہٹادی گئی

جامع مسجد میں تنہا خاتون کے داخلہ پر عائد پابندی ہٹادی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »