• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھارت میں مسلمانوں پر ظلم ڈھائے جارہے ہیں: نیچنل کانفرنس صدر فاروق عبداللہ

بھارت میں مسلمانوں پر ظلم ڈھائے جارہے ہیں: نیچنل کانفرنس صدر فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
16/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(جے پور)  نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے حکومت ہند پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ”موجودہ دور حکومت میں ایک خاص طبقہ کو نشانہ بنایا جارہا ہے اور ان کے عبادت گاہوں کو مسمار کیا جارہا ہے”۔ راجستھاں کے جودھ پور میں جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے مودی حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ”موجودہ دور حکومت میں ایک خاص طبقہ کو نشانہ بنایا جارہا ہے اور ان کے عبادت گاہوں کو مسمار کیا جارہا ہے”۔ انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ”حکومت کو کاروائی کرنی ہوگی کیونکہ بھارت کے ساتھ کھڑے مسلمانوں کو مارا جا رہا ہے”۔ فاروق عبداللہ نے بھارت اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ قدم دونوں ممالک کے درمیان مسائل کو ختم کرنے کا واحد راستہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ”جب ہم ملک میں دیکھتے ہیں تو نظر آتا ہے کہ مسلمانوں پر حملے ہو رہے ہیں، ان کے ساتھ مار پیٹ کی جا رہی ہے اور مساجد کو دھماکے سے اڑائے جا رہے ہیں”۔ فاروق عبداللہ نے کہا کہ ”اس کے شکار ہم ہوں گے، جو بھارت کے ساتھ کھڑے ہیں، ہم مارے جائیں گے کیونکہ بھارت کے علاوہ ہمارے پاس رہنے کی کوئی جگہ نہیں ہے، ہم ایک جیسے ہیں لیکن جو صورتحال پیدا ہو رہی ہے اس سے خوف پیدا ہوتا ہے، اس لیے حکومت کو اس کا حل نکالنا ہوگا”۔ انہوں نے مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا وہ چین کے ساتھ بات چیت کر سکتے ہیں جب کہ وہ بھارت کی سرزمین میں ہے اور ہر روز آگے بڑھ رہا ہے تو پاکستان سے کیوں نہیں۔ چین ہماری سرزمین پر ہے اور دن بدن ترقی کر رہا ہے۔ فاروق عبداللہ نے جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال کے بارے میں کہا کہ وہاں میڈیا آزاد نہیں ہے۔ کوئی بھی آزادانہ طور پر نہیں لکھ سکتا اور اگر آپ ایسا کریں گے تو آپ جیل جائیں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حیدرپورہ انکوانٹر: 2ملی ٹینٹ سمیت 3 افراد جاں بحق

Next Post

حیدر پورہ تصادم : مہلوک مالک مکان کی بیٹی نے میڈیا سے گفتگو کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

خواتین کو فائدہ، شراب اور سگریٹ پر ضرب، جانیں کیا سستا ہوا اور کیا مہنگا

01/02/2026
بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

راجستھان کے کوٹا میں مشکوک چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر کے پانچ افراد حراست میں کوٹا، یکم فروری (کے این ٹی): راجستھان کے ضلع کوٹا میں پولیس نے مشکوک سرگرمیوں کے تحت چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو گرفتار جبکہ تین دیگر کو حراست میں لے لیا ہے، حکام نے اتوار کو بتایا۔ پولیس کے مطابق پونچھ ضلع کے رہائشی تین افراد کو ہفتہ کے روز بھیم گنج منڈی پولیس نے اس وقت حراست میں لیا جب وہ مبینہ طور پر مدارس کے لیے چندہ جمع کر رہے تھے۔ یہ تینوں ایک گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے، جہاں سے انہیں پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا۔ بھیم گنج منڈی تھانہ انچارج رام کرشن گودارا نے بتایا کہ زیر حراست افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے اور تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس راجستھان آمد کے مقصد اور چندہ جمع کرنے سے متعلق دعوؤں کی تصدیق کر رہی ہے، جس کے لیے جموں و کشمیر کے حکام سے بھی رابطہ کیا جا رہا ہے۔ یہ کارروائی اس وقت عمل میں آئی ہے جب چند روز قبل، 24 جنوری کو، پونچھ ضلع سے تعلق رکھنے والے دو دیگر افراد کو کوٹا پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ حکام کے مطابق یہ دونوں بھی اسی گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے اور بعد ازاں انہیں جیل بھیج دیا گیا۔ اسٹیشن افسر لائق احمد نے بتایا کہ گرفتار افراد پر غیر قانونی طور پر چندہ جمع کرنے اور امن و امان میں خلل ڈالنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں افراد سے مشترکہ تفتیشی کمیٹی (جے آئی سی) نے بھی پوچھ گچھ کی ہے۔ پولیس کے مطابق دستاویزات کی جانچ سے معلوم ہوا کہ گرفتار افراد میں سے ایک کو صرف مدھیہ پردیش میں چندہ جمع کرنے کی اجازت حاصل تھی، مگر وہ کوٹا، راجستھان میں سرگرم تھا۔ جبکہ دوسرے فرد کے معاملے میں دستاویزات سے پتہ چلا کہ جس مدرسے کے لیے چندہ جمع کیا جا رہا تھا، وہ 2025 میں بند ہو چکا ہے۔ دونوں گرفتار افراد کی شناخت فاروق کے نام سے ہوئی ہے اور وہ سورنکوٹ، ضلع پونچھ کے رہائشی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید جانچ جاری ہے اور تفتیش کے نتائج کی بنیاد پر مناسب قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

01/02/2026
نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

01/02/2026
Next Post

حیدر پورہ تصادم : مہلوک مالک مکان کی بیٹی نے میڈیا سے گفتگو کی

شیخ سید عبدالقادر جیلانیؒ کا عرس: شب خوانی کا پروگرام منسوخ

شیخ سید عبدالقادر جیلانیؒ کا عرس: شب خوانی کا پروگرام منسوخ

حیدر پورہ تصادم: آئی جی پی کشمیر شری وجے کمار کی میڈیا سے گفتگو

حیدرپورہ تصادم: مہلوک ڈاکٹر مدثر کے اہلخانہ کی میڈیا سے گفتگو

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن پر پابندی میں پانچ سال کی توسیع

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن پر پابندی میں پانچ سال کی توسیع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »