• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شیخ سید عبدالقادر جیلانیؒ کا عرس: شب خوانی کا پروگرام منسوخ

شیخ سید عبدالقادر جیلانیؒ کا عرس: شب خوانی کا پروگرام منسوخ

by امت ڈیسک
16/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) جموں و کشمیر وقف بورڈ کے چیف ایگزیکٹو افسر فریدالدین کے مطابق کوؤڈ وبا کے پیش نظر آستان عالیہ شیخ سید عبدالقادر جیلانیؒ واقع خانیار سرینگر میں شب خوانی کی مجلس منعقد نہیں کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں ملت اسلامیہ کو درپیش مسائل کا حل قرآنی تعلیمات اور سنت پر عمل کرتے ہوئے ہی نکالا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملت اسلامیہ کو شیخ سید عبدالقادر جیلانیؒ کی تعلیمات پر عمل پیرا رہنے کی ضرورت ہے تاکہ دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل ہوسکے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حیدر پورہ تصادم : مہلوک مالک مکان کی بیٹی نے میڈیا سے گفتگو کی

Next Post

حیدر پورہ تصادم: آئی جی پی کشمیر شری وجے کمار کی میڈیا سے گفتگو

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم: امیت شاہ

امت شاہ کا 5 سے 7 فروری تک جموں و کشمیر کا دورہ، تین روزہ دورے میں امن و امان کی صورتحال پر توجہ

03/02/2026
چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

03/02/2026
ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

03/02/2026
امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

03/02/2026
آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
Next Post

حیدر پورہ تصادم: آئی جی پی کشمیر شری وجے کمار کی میڈیا سے گفتگو

حیدرپورہ تصادم: مہلوک ڈاکٹر مدثر کے اہلخانہ کی میڈیا سے گفتگو

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن پر پابندی میں پانچ سال کی توسیع

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن پر پابندی میں پانچ سال کی توسیع

حیدر پورہ تصادم میں دو جنگجو، ان کا اعانت کار اور مالک مکان مارے گئے: آئی جی پی کشمیر وجے کمار

حیدر پورہ تصادم میں دو جنگجو، ان کا اعانت کار اور مالک مکان مارے گئے: آئی جی پی کشمیر وجے کمار

حیدر پورہ تصادم : مہلوک الطاف احمد اور مدثر گل کے اہلخانہ کا سرینگر میں احتجاج

حیدر پورہ تصادم : مہلوک الطاف احمد اور مدثر گل کے اہلخانہ کا سرینگر میں احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »