• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈاکٹر ذاکر نائیک کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن پر پابندی میں پانچ سال کی توسیع

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن پر پابندی میں پانچ سال کی توسیع

by امت ڈیسک
16/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نئی دہلی) مرکز نے پیر کو معروف اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائک کی زیر سرپرستی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن (IRF) پر لگائی گئی پابندی میں پانچ سال کے لیے توسیع کردی ہے۔ ڈاکٹر ذاکر نائک اس وقت ملائیشیا میں مقیم ہیں۔ واضح رہے آئی آر ایف کو پہلی بار مرکزی حکومت نے 17 نومبر 2016 کو غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ، 1967 (1967 کی 37) کے تحت غیر قانونی تنظیم قرار دیا تھا۔ مرکزی وزارت داخلہ نے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے بتایا کہ "آئی آر ایف” ایسی سرگرمیوں میں ملوث ہے جو ملک کی سلامتی کے لیے نقصان دہ ہے اور ملک کے سیکولر تانے بانے کو خراب کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ وزارت داخلہ نے کہا کہ ”ذاکر نائک کے بیانات اور تقاریر قابل اعتراض ہیں جو مذہبی گروہوں کے درمیان دشمنی اور نفرت کو فروغ دے رہے ہیں’۔ نائک بھارت اور بیرون ممالک میں ایک مخصوص مذہب کے نوجوانوں کو دہشت گردانہ کاروائیوں کے لیے ترغیب دے رہے ہیں۔وزارت نے کہا کہ ذاکر نائک بین الاقوامی سیٹلائٹ ٹی وی نیٹ ورکس، انٹرنیٹ، پرنٹ اور سوشل میڈیا کے ذریعے دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کے سامنے قابک اعتراض بیانات اور تقریریں کرتے ہیں۔ وزارت داخلہ نے کہا کہ ان تمام پہلوؤں کو ذہن میں رکھتے ہوئے اس نے یو اے پی اے کے تحت آئی آر ایف پر لگائی گئی پابندی کو مزید پانچ سال تک کے لیے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حیدرپورہ تصادم: مہلوک ڈاکٹر مدثر کے اہلخانہ کی میڈیا سے گفتگو

Next Post

حیدر پورہ تصادم میں دو جنگجو، ان کا اعانت کار اور مالک مکان مارے گئے: آئی جی پی کشمیر وجے کمار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
حیدر پورہ تصادم میں دو جنگجو، ان کا اعانت کار اور مالک مکان مارے گئے: آئی جی پی کشمیر وجے کمار

حیدر پورہ تصادم میں دو جنگجو، ان کا اعانت کار اور مالک مکان مارے گئے: آئی جی پی کشمیر وجے کمار

حیدر پورہ تصادم : مہلوک الطاف احمد اور مدثر گل کے اہلخانہ کا سرینگر میں احتجاج

حیدر پورہ تصادم : مہلوک الطاف احمد اور مدثر گل کے اہلخانہ کا سرینگر میں احتجاج

حیدر پورہ تصادم میں ہوئیں ہلاکتں: سیاست دانوں کا رد عمل

حیدر پورہ تصادم میں ہوئیں ہلاکتں: سیاست دانوں کا رد عمل

جموں و کشمیر تنظیم نو کے بعد ملازمین کی تقسیم کاری کاعمل شروع

جموں و کشمیر تنظیم نو کے بعد ملازمین کی تقسیم کاری کاعمل شروع

جموں و کشمیر میں سفید پوش عسکریت پسندوی کو قدم جمانے کی اجازت نہیں دی جائے گی

جموں و کشمیر میں سفید پوش عسکریت پسندوی کو قدم جمانے کی اجازت نہیں دی جائے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »