• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
” نارکو ٹی ٹیررزم “کایک بڑا چیلنج ، پاکستان جموں کشمیر میں ”ہر گھر میں ماتم “ کا حامی : دلباغ سنگھ

منشیات ملی ٹینسی سے زیادہ خطرناک، امسال 2000افراد گرفتار : ڈی جی پی

by امت ڈیسک
04/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک
پولیس ڈائریکٹر جنرل دلباغ سنگھ نے ہفتہ کو کہا کہ پاکستان اور اس کی ایجنسیاں ڈوڈہ، کشتواڑ ، رام بن رینج میں نوجوانوں کو گمراہ کر کے ملی ٹینسی کے اڈے کو بحال کرنے کی کوششیں کر رہی ہیں۔ ڈوڈہ میں کرکٹ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے انہوں نے کہا کہ آج نوجوانوں کے مسکراتے چہرے علاقے میں اچھے وقت کی واپسی کی نشاندہی کرتے ہیں اور امید ظاہر کی کہ نوجوان امن کو مزید مستحکم کرنے میں اپنا

تعاون فراہم کریں گے۔ ڈی جی پی نے نو جوانوں پر منشیات سے پاک معاشرے کا پیغام پھیلانے پر زور دیتے ہوئے مزید کہا کہ منشیات کا استعمال آج دہشت گردی سے بڑا دشمن ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی افراد کو نشانہ بناتی ہے لیکن منشیات مجموعی طور پر خاندانوں اور معاشرے کو متاثر کرتی ہیں اور مزید کہا کہ اس لعنت کے خاتمے کے لیے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی طرح جموں و کشمیر میں منشیات کی لعنت کو پھیلانے کا ذریعہ بھی پاکستان ہے جو ہمارے نوجوانوں کو تباہ کرنے اور دہشت گرد گروپوں کے لیے فنڈز پیدا کرنے کا ناپاک ارادہ رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چونکہ نئے لوگ منشیات کی غیر قانونی تجارت میں ملوث ہو رہے ہیں یہ ہر شہری کا فرض ہے کہ وہ ان افراد کی نشاندہی کرے اور ان کے خلاف کارروائی میں پولیس کی مدد کرے۔ ڈی جی پی نے کہا کہ جموں و کشمیر پولیس منشیات کے کاروبار کے خلاف سخت اقدامات کر رہی ہے ، انہوں نے مزید کہا کہ سال کے دوران اب تک تقریباً 1200 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کبھی جنگ اور تشدد کی حمایت نہیں کی: راجناتھ سنگھ

Next Post

بی ایس ایف نے ڈرون گرانے کا دعویٰ کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
بی ایس ایف نے ڈرون گرانے کا دعویٰ کیا

بی ایس ایف نے ڈرون گرانے کا دعویٰ کیا

کشتواڑ میں جنگجووں کے ٹھکانے پر اسلحہ و گولہ بارود برآمد :پولیس

کشتواڑ میں جنگجووں کے ٹھکانے پر اسلحہ و گولہ بارود برآمد :پولیس

دلچسپ مقابلے میں بھارت کو ایک وکٹ سے شکست

دلچسپ مقابلے میں بھارت کو ایک وکٹ سے شکست

پی ایم پیکیج ملازمین کے نام لیک ،بھاجپا نے کیا تشویش کا اظہار

پی ایم پیکیج ملازمین کے نام لیک ،بھاجپا نے کیا تشویش کا اظہار

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

اننت ناگ سے تعلق رکھنے والا شال فروش بنگلور سڑک حادثہ میں جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »