• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشتواڑ میں جنگجووں کے ٹھکانے پر اسلحہ و گولہ بارود برآمد :پولیس

کشتواڑ میں جنگجووں کے ٹھکانے پر اسلحہ و گولہ بارود برآمد :پولیس

by امت ڈیسک
04/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سیکورٹی فورسز نے کشتواڑ میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر کے جنگجووں کے ایک بڑے منصو بہ کو ناکام بنانے کادعوی کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ، فوج نے جموں و کشمیر پولیس کے ساتھ مل کر ضلع کشتواڑ کے علاقہ نو اینچی میں ملی ٹینٹوں کے ٹھکانے کا پردہ فاش کیا جس دوران گولہ بارود اور جنگی سامان کا ایک بڑا ذخیرہ برآمد کیا گیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق، مخصوص اطلاع کی بنیاد پر فوج اور جموں و کشمیر پولیس نے مڑ واہ کے علاقے سر کند و میں مشترکہ تلاشی آپریشن شروع کیا جس دوران جنگجووں کے خفیہ ٹھکانے کا پتہ لگایا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ جنگجووں کے ٹھکانے سے 2 دستی بم، اے کے 47 کے 2 میگزین ، اے کے 47 کے 109 راوند، پیکا کے 56 راوند ، 303 رای 3 رائفل کا ایک میگزین، 303 رائفل کے 27 راؤند ، ایک ڈیٹونیٹر اور سیفٹی فیوز برآمد کیا۔

انہوں نے بتایا کہ جنگجو علاقے میں دوبارہ اپنے نیٹ ورک کو فعال کرنے کی پاداش میں تھے جسے سیکورٹی فورسز نے ناکام بنادیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بی ایس ایف نے ڈرون گرانے کا دعویٰ کیا

Next Post

دلچسپ مقابلے میں بھارت کو ایک وکٹ سے شکست

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
دلچسپ مقابلے میں بھارت کو ایک وکٹ سے شکست

دلچسپ مقابلے میں بھارت کو ایک وکٹ سے شکست

پی ایم پیکیج ملازمین کے نام لیک ،بھاجپا نے کیا تشویش کا اظہار

پی ایم پیکیج ملازمین کے نام لیک ،بھاجپا نے کیا تشویش کا اظہار

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

اننت ناگ سے تعلق رکھنے والا شال فروش بنگلور سڑک حادثہ میں جاں بحق

فاروق عبداللہ دوبارہ این سی صدر منتخب

فاروق عبداللہ دوبارہ این سی صدر منتخب

عمر عبداللہ کو الیکشن لڑنا ہوگا: فاروق عبداللہ کی ہدایت

عمر عبداللہ کو الیکشن لڑنا ہوگا: فاروق عبداللہ کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »