• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بی ایس ایف نے ڈرون گرانے کا دعویٰ کیا

بی ایس ایف نے ڈرون گرانے کا دعویٰ کیا

by امت ڈیسک
04/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارڈر سیکورٹی فورس نے پنجاب کے ترن تارن ضلع کے کالیا گاؤس کے نزدیک ایک پاکستانی ڈرون کو مار گرایا۔ سیکیورٹی فورس نے ڈرون سے تین کلو سے زائد ہیروئن بھی برآمد کی ہے۔ بی ایس ایف کے تعلقات عامہ کے ایک افسر نے اتوار کو بتایا کہ ہفتہ کی رات تقریباً 22:46 بجے سرحد پر تعینات بارڈر سکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے ترن تارن ضلع کے کا لیا گاؤں کے نزدیک پاکستان سے ہندوستانی علاقے میں داخل ہونے والے مشتبہ ڈرون کی آواز سنی۔ مقررہ مشق کے مطابق فوجیوں نے مشکوک اڑنے والی چیز کو گولی مار کر روکنے کی کوشش کی۔ پورے علاقے کو فوری طور پر گھیرے میں لے لیا گیا اور پولیس اور متعلقہ اداروں کو اطلاع کر دی گئی۔ اس کے بعد علاقے کی مکمل تلاشی کے دوران بی ایس ایف اور پنجاب پولیس کی ٹیم نے گاؤں کا لیا کے نزدیک کھیتی کے کھیت میں ایک کواڈ کا پٹرڈی جے میٹریس ( وزن تقریبا 2 7 کلو گرام) برآمد کیا۔ مزید تلاشی کے دوران ہیروئن کے مشتبہ تین پیکٹ ( وزن تقریباً3.068 کلو گرام) بھی برآمد ہوئے۔

اس سے پہلے ہفتہ کی صبح بی ایس ایف نے فاضل کا کے ایک سرحدی گاؤں میں ڈرون کے ذریعے گرائے گئے تقریباً25 کلو گرام ہیروئن، ایک پستول اور 50 کار توس برآمد کیے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

منشیات ملی ٹینسی سے زیادہ خطرناک، امسال 2000افراد گرفتار : ڈی جی پی

Next Post

کشتواڑ میں جنگجووں کے ٹھکانے پر اسلحہ و گولہ بارود برآمد :پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
Next Post
کشتواڑ میں جنگجووں کے ٹھکانے پر اسلحہ و گولہ بارود برآمد :پولیس

کشتواڑ میں جنگجووں کے ٹھکانے پر اسلحہ و گولہ بارود برآمد :پولیس

دلچسپ مقابلے میں بھارت کو ایک وکٹ سے شکست

دلچسپ مقابلے میں بھارت کو ایک وکٹ سے شکست

پی ایم پیکیج ملازمین کے نام لیک ،بھاجپا نے کیا تشویش کا اظہار

پی ایم پیکیج ملازمین کے نام لیک ،بھاجپا نے کیا تشویش کا اظہار

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

اننت ناگ سے تعلق رکھنے والا شال فروش بنگلور سڑک حادثہ میں جاں بحق

فاروق عبداللہ دوبارہ این سی صدر منتخب

فاروق عبداللہ دوبارہ این سی صدر منتخب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »