• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرنکوٹ پونچھ میں پولیس گاڑی کو حادثہ، ایک اہلکار ہلاک پانچ دیگر زخمی

سرنکوٹ پونچھ میں پولیس گاڑی کو حادثہ، ایک اہلکار ہلاک پانچ دیگر زخمی

by امت ڈیسک
16/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

( پونچھ)  ضلع پونچھ کے سرنکوٹ علاقے میں پولیس گاڑی کو حادثے پیش آنے کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہوئے ہیں۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ‘’ایس ایس پی پونچھ کی حفاظت پر مامور پولیس کی گاڑی مغل شاہراہ کے نزدیک پیر کی گل کے مقام پر ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر دریا میں جاگری جس کے نتیجے میں ایک اہلکار موقع پر ہی دم توڑ بیٹھا جبکہ گاڑی میں سوار پانچ اہلکار زخمی ہوئے، جنہیں فوری طورپر علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا’‘۔ انہوں نے کہاکہ حادثے میں زخمی ہوئے چار اہلکاروں کی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے جنہیں جے ایم سی پہنچایا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حیدرپورہ تصادم: عام شہریوں کی ہلاکت، حریت نے کی شدید مذمت

Next Post

حیدرپورہ تصادم: تصادم آرائی میں ہلاک ہوئے گول گلاب گڑھ رام بن کے رہنے والے عامر ماگرے کے والد کی فریاد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
حیدرپورہ انکوانٹر: 2ملی ٹینٹ سمیت 3 افراد جاں بحق

حیدرپورہ تصادم: تصادم آرائی میں ہلاک ہوئے گول گلاب گڑھ رام بن کے رہنے والے عامر ماگرے کے والد کی فریاد

وادی میں مٹی کا تیل خواب یا حقیقت

وادی میں مٹی کا تیل خواب یا حقیقت

ناشری ٹنل کے اندر ٹرک اور سکارپیو کے درمیان ٹکر، ایک ہلاک سات زخمی

ناشری ٹنل کے اندر ٹرک اور سکارپیو کے درمیان ٹکر، ایک ہلاک سات زخمی

پلہالن پٹن میں گرینیڈ حملہ، 2 سی آر پی ایف اہلکار  اور 2 عام شہری زخمی

پلہالن پٹن میں گرینیڈ حملہ، 2 سی آر پی ایف اہلکار اور 2 عام شہری زخمی

کشمیر کی صورتحال پر وزارت داخلہ کا جائزہ اجلاس

کشمیر کی صورتحال پر وزارت داخلہ کا جائزہ اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »