• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بی ایس ایف نے پاکستانی ڈرون کو مار گرایا، 2.5 کلو ہیروئن برآمد

بی ایس ایف نے پاکستانی ڈرون کو مار گرایا، 2.5 کلو ہیروئن برآمد

by امت ڈیسک
06/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے اہلکاروں نے پیر کی رات دیر گئے ضلع ترن تارن کے کالیا گاؤں میں پاکستانی اسمگلروں کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے پڑوسی ملک سے تعلق رکھنے والے ایک ڈرون کو مار گرایا۔

سکیورٹی فورس نے جائے وقوعہ سے ڈرون کے ساتھ دو کلو 470 گرام ہیروئن بھی برآمد کی ہے ۔

بی ایس ایف کے تعلقات عامہ کے افسر نے منگل کو بتایا کہ سیکورٹی فورس نے پیر کی رات ایک ڈرون کی آواز پاکستانی جانب سے ہندوستانی علاقے میں داخل ہوتے ہوئے سنی۔ انہوں نے بتایا کہ جوانوں نے ڈرون پر فائرنگ کی اور اسے گرا دیا۔ علاقے کی تلاشی لینے پر گاؤں کے کھیتوں میں ایک تباہ شدہ کواڈ کاپٹر اور دو کلو 470 گرام ہیروئن کا پیکٹ برآمد ہوا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لیڈی گاگا کے کتے کو گولی مارنے والے شخص کو21 سال قید کی سزا

Next Post

جموں میں کشمیری پنڈتوں کا احتجاج جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
جموں میں کشمیری پنڈتوں کا احتجاج جاری

جموں میں کشمیری پنڈتوں کا احتجاج جاری

بی ایس ایف نے پاکستانی ڈرون کو مار گرایا، 2.5 کلو ہیروئن برآمد

بی ایس ایف نے پاکستانی ڈرون کو مار گرایا، 2.5 کلو ہیروئن برآمد

پولیس سب انسپکٹر امتحان آج دو مرحلوں میں ہو گا

پولیس سب انسپکٹر امتحان آج دو مرحلوں میں ہو گا

تاج محل سے متعلق عرضی پر سماعت سے سپریم کورٹ کا انکار، ’400 سال بعد تاریخی حقائق کا تعین نہیں کیا جا سکتا

تاج محل سے متعلق عرضی پر سماعت سے سپریم کورٹ کا انکار، ’400 سال بعد تاریخی حقائق کا تعین نہیں کیا جا سکتا

دہلی میں جموں و کشمیر کی صورتحال پر اہم میٹنگ

دہلی میں جموں و کشمیر کی صورتحال پر اہم میٹنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »