• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دہلی میں جموں و کشمیر کی صورتحال پر اہم میٹنگ

دہلی میں جموں و کشمیر کی صورتحال پر اہم میٹنگ

by امت ڈیسک
06/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں و کشمیر کی سیکورٹی صورتحال پر مرکزی داخلہ سکریٹری اجے کمار بھلا نے آج دہلی میں ایک ہم میٹنگ منعقد کی جس میں یونین ٹریٹری کی تازہ سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اس میٹنگ کی صدارت اجے کمار بھلا نے کی جس میں جموں و کشمیر کے چیف سکریٹری ارون کمار مہتا، جموں کشمیر پولیس کے ڈائریکٹر جنرل دلباغ سنگھ اور ڈاریکٹر جنرل سی آئی ڈی راشمی رنجن سوین اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔

اس اہم میٹنگ میں جموں و کشمیر کی تازہ صورتحال اور تعمیراتی امور کا جائزہ لیا گیا۔ یہ میٹنگ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے نومبر میں وادی کے دورے کے بعد منعقد کی گئی ہے جبکہ جموں و کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے بھی گزشتہ ہفتے دلی میں وزیر اعظم نریندر مودی اور راجناتھ سنگھ سے ملاقات کی اور جموں و کشمیر کے اموارت کا خاکہ پیش کیا۔ بتایا جاتا ہے کہ اس میٹنگ میں سیکورٹی کی تازہ صورتحال جس میں اقلیتی آبادی کا تحفظ، ٹارگٹ کلنگ، سرحد سے ڈرون کے ذریعے منشیات و ہتھیاروں کی سمگلنگ اور ملیٹنسی کی تازہ صورتحال پر گفت شنید ہوئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

تاج محل سے متعلق عرضی پر سماعت سے سپریم کورٹ کا انکار، ’400 سال بعد تاریخی حقائق کا تعین نہیں کیا جا سکتا

Next Post

شوپیان میں برآمد آئی ای ڈی کو ناکارہ بنادیا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
شوپیان میں برآمد آئی ای ڈی کو ناکارہ بنادیا گیا

شوپیان میں برآمد آئی ای ڈی کو ناکارہ بنادیا گیا

آل پارٹی میٹنگ:اپوزیشن کا مہنگائی‘چین بھارت تعطل پر بات چیت کا مطالبہ

آل پارٹی میٹنگ:اپوزیشن کا مہنگائی‘چین بھارت تعطل پر بات چیت کا مطالبہ

بی جے پی کشمیری پنڈتوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام: محبوبہ مفتی

بی جے پی کشمیری پنڈتوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام: محبوبہ مفتی

سینئر صحافی خالد گل گرفتار

سینئر صحافی خالد گل گرفتار

جب بھی اسمبلی الیکشن ہوگا ‘ میں لڑوں گا :فاروق عبداللہ

گزشتہ برسوں کے دوران بھارت کے تصور کو زبردست ٹھیس پہنچائی گئی: فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »