• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سکھوندرسکھو ہماچل کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا، راہل، پرینکا کی حلف برداری میں شرکت

سکھوندرسکھو ہماچل کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا، راہل، پرینکا کی حلف برداری میں شرکت

by امت ڈیسک
11/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

کانگریس رہنما سکھویندر سنگھ سکھو ہماچل پردیش کے نئے وزیر اعلیٰ اور مکیش اگنی ہوتری نائب وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب شملہ کے رِج میدان میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں بھوپیش بگھیل، ریاستی انچارج راجیو شکلا، بھوپیندر سنگھ ہڈا، پرتیبھا سنگھ اور نامزد وزیر اعلیٰ سکھویندر سنگھ سکھو نے گورنر سے ملاقات کی۔ حلف برداری تقرب میں راہل گاندھی، پرینکا گاندھی، ملکارجن کھڑگے سمیت کئی رہنما موجود تھے۔

حلف برداری کی تقریب کے اسٹیج پر 6 بار ہماچل کے وزیر اعلیٰ رہنے والے ویربھدر سنگھ کی تصویر بھی لگائی گئی۔ جس پر کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی نے خراج عقیدت پیش کیا۔حلف برداری تقریب کے دوران کئی دلچسپ تصاویر دیکھنے کو ملیں۔ کانگریس کی ریاستی صدر پرتیبھا سنگھ جیسے ہی حلف برداری کی تقریب میں پہنچیں، پہلے راہل گاندھی اور پھر پرینکا گاندھی نے انہیں گلے لگایا۔ دراصل، پرتیبھا سنگھ کو وزیر اعلیٰ کے امیدوار کے طور پر سمجھا جا رہا تھا، لیکن کانگریس ہائی کمان نے سکھوندر سنگھ سکھو کا نام فائنل کیا۔

کالج کی سڑکوں سے سیاست کی شروعات کرنے والے سکھوندر سکھو این ایس یو آئی کے ذریعے یوتھ کانگریس اور پھر اسمبلی پہنچے۔ سکھو ہمیر پور ضلع کی نادون سیٹ سے چوتھی بار ایم ایل اے بنے ہیں۔ وہ شملہ میونسپل کارپوریشن کے کونسلر بھی رہ چکے ہیں۔ 2013 سے 2019 تک سکھوندر سنگھ سکھو ہماچل کانگریس کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔ سکھو 2003، 2007، 2017 میں بھی ایم ایل اے بنے، 2012 میں سکھو الیکشن ہار گئے۔یہ پہلا موقع ہے جب ہماچل میں نائب وزیر اعلیٰ بنایا گیا ہے۔ مکیش اگنی ہوتری نے ہماچل کے پہلے نائب وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا ہے۔ مکیش اگنی ہوتری نے اونا ضلع کی ہرولی اسمبلی سیٹ سے لگاتار پانچویں بار الیکشن جیتا ہے۔ وہ 2003، 2007، 2012 اور 2017 میں ایم ایل اے بھی منتخب ہوئے۔ مکیش اگنی ہوتری 2012 میں ویربھدر سنگھ کی حکومت میں کابینہ کے وزیر تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

فیفا ورلڈ کپ: کوریج کے دوران امریکی صحافی کی موت

Next Post

اننت ناگ میں ہیپاٹائٹس اے سے متاثرہ بچے ایک ہی اسکول کے طالب علم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
Next Post
اننت ناگ میں ہیپاٹائٹس اے سے متاثرہ بچے ایک ہی اسکول کے طالب علم

اننت ناگ میں ہیپاٹائٹس اے سے متاثرہ بچے ایک ہی اسکول کے طالب علم

جموں کشمیر میں جی اے میر” بھارت جوڑو یاترا “کے کوآرڈینٹر مقرر

جموں کشمیر میں جی اے میر” بھارت جوڑو یاترا “کے کوآرڈینٹر مقرر

راہل گاندھی جموں و کشمیر میں آٹھ روز قیام کریں گے

راہل گاندھی جموں و کشمیر میں آٹھ روز قیام کریں گے

مرکزی دھارے سے باہر رہ چکے طبقات کی فلاح و بہبود کیلئے مودی حکومت سرگرم: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

مرکزی دھارے سے باہر رہ چکے طبقات کی فلاح و بہبود کیلئے مودی حکومت سرگرم: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

جی-20 کو ہم آہنگی اور توقعات سے لیس انسانیت پر مرکوز ترقی کا نمونہ بنائیں:مودی

کچھ سیاسی جماعتیں” شارٹ کٹ “کی سیاست کر رہی ہیں : وزیر اعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »