• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جی-20 کو ہم آہنگی اور توقعات سے لیس انسانیت پر مرکوز ترقی کا نمونہ بنائیں:مودی

کچھ سیاسی جماعتیں” شارٹ کٹ “کی سیاست کر رہی ہیں : وزیر اعظم

by امت ڈیسک
11/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو شارٹ کٹ سیاست میں ملوث سیاسی پارٹیوں اور لیڈروں پر تنقید کی اور لوگوں سے ایسی تمام پارٹیوں اور لیڈروں کو بے نقاب کرنے کی اپیل کی۔ مہاراشٹر کے ناگپور کے میان علاقے میں ایمس میں لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ کچھ سیاسی جماعتیں ووٹروں کو دھو کہ دے رہی ہیں اور لوگوں سے ان سب کو بے نقاب کرنے کی اپیل کی۔ مسٹر مودی نے اپنے خطاب میں کہا، ”وہ سیاسی پارٹیاں اور لیڈر جو شارٹ کٹ لیتے ہیں، وہ ملک کے سب سے بڑے دشمن ہیں ، جو جھوٹے وعدے کر کے اقتدار حاصل کرنا چاہتے ہیں ، وہ حکومت نہیں بنا سکتے۔ میں ان سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ ترقی کی اہمیت کو سمجھیں۔” انہوں نے مزید کہا کہ جن پروجیکٹوں کا آج افتتاح کیا گیا اور قوم کو وقف کیا گیا وہ مہاراشٹر میں ترقی کو ایک نئی سمت دیں گے۔ یہ پروجیکٹ ریاست میں بنیادی ڈھانچے کا ایک جامع منظر پیش کرتے ہیں۔ مسٹر مودی نے کہا کہ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ مہاراشٹر اور مرکز میں ڈبل انجن والی حکومت کتنی تیزی سے کام کر رہی ہے۔ اس موقع پر مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ایکنا تھ شندے، نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس ، گورنر بھگت سنگھ کو شیاری، مرکزی وزراء نتن گڈکری اور راؤ صاحب دانوے اور دیگر سر کردہ لیڈران بھی موجود تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مرکزی دھارے سے باہر رہ چکے طبقات کی فلاح و بہبود کیلئے مودی حکومت سرگرم: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

Next Post

ملی ٹنسی کے واقعات میں کمی آئی ، سرگرم عسکریت پسندوں کی تعداد 100سے بھی کم ہے / وزارت داخلہ کی رپورٹ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
ملی ٹنسی کے واقعات میں کمی آئی ، سرگرم عسکریت پسندوں کی تعداد 100سے بھی کم ہے / وزارت داخلہ کی رپورٹ

ملی ٹنسی کے واقعات میں کمی آئی ، سرگرم عسکریت پسندوں کی تعداد 100سے بھی کم ہے / وزارت داخلہ کی رپورٹ

گپکار الائنس کا قیام انتخابات کیلئے عمل میں نہیں لایا گیا

گپکار الائنس کا قیام انتخابات کیلئے عمل میں نہیں لایا گیا

کھنموہ سرینگر میں بی جے پی کنونشن، درجنوں افراد پارٹی میں شامل

کھنموہ سرینگر میں بی جے پی کنونشن، درجنوں افراد پارٹی میں شامل

ٹویٹر نے پوسٹس کے لیے حروف کی حد 280 سے بڑھا کر 4000 کی

ٹویٹر نے پوسٹس کے لیے حروف کی حد 280 سے بڑھا کر 4000 کی

دو مقدس ترین مساجد کا پیغام پہنچانے کیلئے چینی زبان کی سروس بھی شروع

دو مقدس ترین مساجد کا پیغام پہنچانے کیلئے چینی زبان کی سروس بھی شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »