• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اننت ناگ میں ہیپاٹائٹس اے سے متاثرہ بچے ایک ہی اسکول کے طالب علم

اننت ناگ میں ہیپاٹائٹس اے سے متاثرہ بچے ایک ہی اسکول کے طالب علم

by امت ڈیسک
11/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ضلع اننت ناگ کے ترکہ ٹچلو گاؤں میں ہیپاٹائٹس اے کی وجہ سے دو کمسن بچوں کی موت کے جانچ کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ جارحانہ اور بے ترتیب جانچ کے دوران ابتک صرف چھ نمونے مثبت آئے ہیں جن میں سے دو کی موت ہوئی ہے جبکہ دیگر سبھی نمونے منفی ہیں۔

ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ چونکہ ترکہ ٹچلو گاؤں دوہرے انتظامی کنٹرول کے تحت آتا ہے تو اس پر دونوں اضلاع کی انتظامیہ نظر رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے کہا کہ مذکورہ گاؤں ریونیو کے لحاظ سے ضلع اننت ناگ کا حصہ ہے، تاہم، یہ محکمہ صحت اور جل شکتی بلا کس کے لحاظ سے کو لگام ضلع کے دائرہ اختیار میں آتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کو لگام اور اننت ناگ کے دونوں ضلع مجسٹریٹ گاؤں کی صور تحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

سی ایم او کو لگام ، ڈاکٹر رفیق نے بتایا کہ علاقے میں بے ترتیب نمونے لینے کا عمل شد ومد سے جاری ہے اور اب تک اس عمل کے دوران مجموعی طور ہیپاٹائٹس اے کے صرف چھ کیسوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ چھ بچے ایک ہی سکول کے طالب علم ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ چونکہ ہیپاٹائٹس اے پانی سے پیدا اور پھیلنے والی بیماری ہے تو یہ معلوم کیا جارہا ہے کہ ان طلباء نے سکول میں کہاں سے اور کس قسم کا پانی پیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سکھوندرسکھو ہماچل کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا، راہل، پرینکا کی حلف برداری میں شرکت

Next Post

جموں کشمیر میں جی اے میر” بھارت جوڑو یاترا “کے کوآرڈینٹر مقرر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
Next Post
جموں کشمیر میں جی اے میر” بھارت جوڑو یاترا “کے کوآرڈینٹر مقرر

جموں کشمیر میں جی اے میر” بھارت جوڑو یاترا “کے کوآرڈینٹر مقرر

راہل گاندھی جموں و کشمیر میں آٹھ روز قیام کریں گے

راہل گاندھی جموں و کشمیر میں آٹھ روز قیام کریں گے

مرکزی دھارے سے باہر رہ چکے طبقات کی فلاح و بہبود کیلئے مودی حکومت سرگرم: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

مرکزی دھارے سے باہر رہ چکے طبقات کی فلاح و بہبود کیلئے مودی حکومت سرگرم: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

جی-20 کو ہم آہنگی اور توقعات سے لیس انسانیت پر مرکوز ترقی کا نمونہ بنائیں:مودی

کچھ سیاسی جماعتیں” شارٹ کٹ “کی سیاست کر رہی ہیں : وزیر اعظم

ملی ٹنسی کے واقعات میں کمی آئی ، سرگرم عسکریت پسندوں کی تعداد 100سے بھی کم ہے / وزارت داخلہ کی رپورٹ

ملی ٹنسی کے واقعات میں کمی آئی ، سرگرم عسکریت پسندوں کی تعداد 100سے بھی کم ہے / وزارت داخلہ کی رپورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »