• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لینڈ گرانٹ رولز لوگوں کو بے اختیار کرنے کی پالیسی:  محبوبہ مفتی

لینڈ گرانٹ رولز لوگوں کو بے اختیار کرنے کی پالیسی: محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
14/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں وکشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے لینڈ گرانٹ رولز2022 جموں کشمیر کے لوگوں اور معیشت پر براہ راست حملہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کا مقصد مقامی لوگوں کو مکمل طور پر بے اختیار کرنا ہے۔

پی ڈی پی ہیڈ کواٹر میں بدھ کو میٹنگ کے حاشیہ پر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ نے انتظامیہ کی جانب سے لینڈ گرانٹ رولز2022 کو جاری کرنے کو اسرائیلی طرز کی پالیسی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح اسرائیل فلسطین میں لوگوں کی زمینی چھین کر وہاں اسرائیلیوں کو آباد کراتا ہے، اسی طرز پر یہاں بھی مرکزی حکومت نے پالیسی شروع کی ہے۔محبوبہ نے کہا کہ ان کی دور حکومت میں بھی سینک کالنیوں کی تعمیر کی بات کی گئی تھی، تاہم انہوں نے اس کی اجازت دینے سے دو ٹوک الفاظ میں انکار کیا تھا۔

سابق وزیر اعلیٰ نے کہا، میرے دور میں بھی سینک کالنیوں کی تعمیر کی بات کیی گئی تھی تاہم میں نے واضح کیا تھا کہ جموں کشمیر کے لوگوں کی زمین پر کسی اور کو آباد کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔’محبوبہ مفتی نے کہا کہ لوگوں کو بے اختیار کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے جبکہ ہوٹل مالکان اور کارباریوں کے روزگار پر یہ براہ راست حملہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ دکانداروں، سیاحت سے جڑے ہوئے لوگوں اور دیگر تاجروں و صنعت کاروں کا روزگار اس پر منحصر ہے۔ محبوبہ نے کہا کہ سینکڑوں برسوں سے لوگ اس زمین پر آباد ہیں اور انہیں اب بے دخل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ایک سوال کے جواب میں محبوبہ مفتی نے کہا کہ سرکار کی جانب سے انہیں جس رہائش گاہ کی پیشکش کی گئی تھی وہ غیر موذوں تھا،تاہم انہوں نے کہا کہ فی الوقت ان کی سییکیورٹی پر معمور اہلکاروں کو سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے اور ان سرد ایام میں انہیں زبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

پی ڈی پی صدر نے کہا، التجاء نے لیفٹنٹ گورنر کو جو مکتوب روانہ کیا ہے اور جس میں میری سکیورٹی پر معمور اہلکاروں کی حالت زار کے بارے میں جانکاری دی گئی ہے وہ صد فیصد صیح ہے، کیونکہ خواتین اہلکاروں اور مرد اہلکاروں کو ایک ہی بیت الخلاء میں جانا پڑتا ہے، انہیں بجلی کی سہولیات اور گرمی کرنے والے آلات بھی فراہم نہیں کیے گئے ہیں۔’

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اراضی قوانین میں تبدیلی لوگوں کو فائدہ پہنچانا : ایل جی

Next Post

تین برسوں میں نو کشمیری پنڈت ہلاک: وزارت داخلہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
Next Post
تین برسوں میں نو کشمیری پنڈت ہلاک: وزارت داخلہ

تین برسوں میں نو کشمیری پنڈت ہلاک: وزارت داخلہ

جن کو حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر تحفظات ہیں وہ انہیں تحریری شکل میں پیش کریں: منوج سنہا

اراضی قوانین ترقی میں رکاوٹ تھے، ایل جی منوج سنہا

حکومت کی نئی اراضی پالیسی کشمیریوں کو غیر بنانے کی ایک کوشش:سجاد لون

حکومت کی نئی اراضی پالیسی کشمیریوں کو غیر بنانے کی ایک کوشش:سجاد لون

رنگریٹ انکاؤنٹر کے بعد نعرے بازی کے مبینہ الزام میں ماں بیٹی کی گرفتاری قابل مذمت ہے: سجاد غنی لون

حکومت کی نئی اراضی پالیسی کشمیریوں کو غیر بنانے کی ایک کوشش:سجاد لون

پونچھ کے دیگوار سیکٹر میں جنگجو مخالف آپریشن کا آغاز

پونچھ کے دیگوار سیکٹر میں جنگجو مخالف آپریشن کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »