• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حیدرپورہ تصادم: پولیس نے احتجاج کررہے لواحقین کو دیر رات حراست میں لے لیا

حیدرپورہ تصادم: پولیس نے احتجاج کررہے لواحقین کو دیر رات حراست میں لے لیا

by امت ڈیسک
18/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر)  حیدرپورہ علاقے میں منگل کو ایک مبینہ تصادم میں ہلاک ہونے والے عام شہری الطاف احمد بٹ اور ڈاکٹر مدثر گل کے لواحقین اپنوں کی لاشوں کا مطالبہ کے لئے سرینگر کی پریس کالونی میں احتجاج کر رہے تھے، پولیس نے دیر رات انہیں حراست میں لے لیا ہے۔ سرینگر کے کوٹھی باغ تھانہ کی پولیس نے دیر رات گیارہ بجے پہلے پریس کالونی کی بجلی سپلائی منقطع کرکے کارروائی کی، مظاہرین کو زدو کوب اور منتشر کیا گیا اور کچھ کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کاروائی کی وائرل ویڈیو دیکھ کر لوگوں میں اس کارواےی کے خلاف شدید غم و غصہ پایا جارہا ہے۔ خیال رہے لواحقین کا کہنا ہے کہ الطاف احمد بٹ اور ڈاکٹر مدثر گل معصوم شہری تھے، جو حیدرپورہ میں تجارت کر رہے تھے، انہیں مبینہ تصادم کے دوران سیکورٹی فورسز نے ہلاک کیا ہے۔ دونوں کے لواحقین بدھ صبح سے ہی پریس کالونی سرینگر آئے اور پولیس اور انتظامیہ کے خلاف نعرہ بازی کی۔ مظاہرین کو حراست میں لیے جانے پر سابق وزیر اعلی اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے مذمت کی ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ پولیس نے ان لواحقین کو ان کے لخت جگروں کی لاشوں کو ان کے سپرد کرنے کے بجائے انکو گرفتار کر لیا۔
ان کا کہنا تھا کہ پولیس کا یہ عمل مکمل طور پر ظالمانہ اور غیر سنجیدہ ہے۔ لواحقین کو لاشیں فوری طور انکی سپرد کرنے چاہئے۔واضح رہے پیر کو سرینگر کے حیدرپورہ میں پولیس کے دعوے کے مطابق عسکریت پسندوں کے ساتھ تصادم میں ایک بیرونی عسکریت پسند اور انکے دو معاونین مدثر گل، عامر ماگرے اور ایک عام شہری الطاف احمد بٹ ہلاک ہوئے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حیدرپورہ تصادم : مہلوک الطاف احمد بٹ اور ڈاکٹر مدثر گل کے اہلخانہ جو پریس کالونی سرینگر میں احتجاجی دھرنے پر بیٹھے ہوئے تھے کو پولیس نے گرفتار کرلیا

Next Post

متحدہ عرب امارات کے صدارتی محل میں پہلی بار اسرائیل کا جھنڈا لہرا دیا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
Next Post
متحدہ عرب امارات کے صدارتی محل میں پہلی بار اسرائیل کا جھنڈا لہرا دیا گیا

متحدہ عرب امارات کے صدارتی محل میں پہلی بار اسرائیل کا جھنڈا لہرا دیا گیا

ایس آئی کی تشکیل: جابرانہ نظام کو مضبوط کرنے کا حربہ: گپکار الائنس

حیدر پورہ تصادم: گپکار ڈیکلریشن نے تبادلہ خیال کے لئے اہم میٹنگ طلب کی

حیدرپورہ تصادم: رامبن کے سب ڈویژن گول میں دفعہ 144 نافذ

حیدر پورہ تصادم: یوٹی انتظامیہ نے دیا انکوائری کا حکم

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ مشرقی لداخ کے دورے پر پہنچ گئے

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ مشرقی لداخ کے دورے پر پہنچ گئے

سوڈان میں سیکورٹی فورسز کی مظاہرین پر فائرنگ، 15 افراد ہلاک

سوڈان میں سیکورٹی فورسز کی مظاہرین پر فائرنگ، 15 افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »