• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہمولہ میں جنگجو معاون گرفتار

بارہمولہ میں جنگجو معاون گرفتار

by امت ڈیسک
19/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ:جموں و کشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں لشکر طیبہ سے وابستہ ایک معاون کو گرفتار کرکے اس کے انکشاف پر اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ایک مصدقہ اطلاع موصول ہونے پر پولیس اور فوج کی 32 آر آر کی ایک مشترکہ ٹیم نے بارہمولہ میں اتوار کو ایک آپریشن کے دوران لشکر طیبہ سے وابستہ ایک معاون کو گرفتار کیا۔ انہوں نے گرفتار شدہ کی شناخت محمد اسحاق لون ولد بشیر احمد لون ساکن نادی ہال سوپور کے بطور کی ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ ‘گرفتار شدہ کے انکشاف پر ایک آئی ای ڈی کینسٹر، ایک پستول، ایک پستول میگزین، 18 پستول گولیاں اور 8 میٹر بجلی تار بر آمد کی گئی‘۔ پولیس ترجمان نے کہا کہ اس ضمن میں پولیس اسٹیشن بارہمولہ میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئیں۔ بیان کے مطابق اسلحہ وگولہ بارود کی بر وقت ضبطی سےجنگجوؤں کے ایک بڑے حملے کو ٹالا گیا۔( یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی میں سردی کی لہر میں مسلسل اضافہ

Next Post

جموں کشمیر میں تمام مقامی وقف کمیٹیاں کالعدم قرار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
Next Post
جموں کشمیر میں تمام مقامی وقف کمیٹیاں کالعدم قرار

جموں کشمیر میں تمام مقامی وقف کمیٹیاں کالعدم قرار

حکومت جموں و کشمیر کی صورتحال پر بیان دے: ادھیر رنجن چودھری

حکومت جموں و کشمیر کی صورتحال پر بیان دے: ادھیر رنجن چودھری

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

کوپنزلہ ٹاپ پر سڑک حادثہ، ایک شخص ہلاک، تین افراد زخمی

چین پر بحث کی اجازت نہ ملنے پرکانگریس کا راجیہ سبھاسے واک آؤٹ

چین پر بحث کی اجازت نہ ملنے پرکانگریس کا راجیہ سبھاسے واک آؤٹ

جموں و کشمیر میں عسکریت پسندی کے واقعات میں زبردست کمی: انوراگ ٹھاکر

جموں و کشمیر میں عسکریت پسندی کے واقعات میں زبردست کمی: انوراگ ٹھاکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »