• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مجھے خانہ نظربندکردیاگیا: محبوبہ مفتی

مجھے خانہ نظربندکردیاگیا: محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
18/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سری نگر) پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے جمعرات کو دعویٰ کیا کہ اُنہیں گھر میں نظر بند کر دیا گیا ہے، جب کہ ان کی پارٹی کے2ساتھیوں چیف ترجمان سہیل بخاری اور ترجمان نجم ثاقب کو بھی پولیس نے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ محبوبہ مفتی نے ایک ٹویٹ کیاکہ ایک بار پھر گھر میں نظربند اور سہیل بخاری اور نجم ثاقب کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے، انہوں  نے ٹوئٹر پر لکھا اور اپنی رہائش گاہ کے بند گیٹ کی تصاویر پوسٹ کیں۔ حیدر پورہ انکاؤنٹر کا حوالہ دیتے ہوئے، پی ڈی پی صدرنے الزام لگایا کہ معصوم شہریوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنے اور پھر ان کے اہل خانہ کو باوقار تدفین کے حق سے محروم کرنے کا انداز یہ ظاہر کرتا ہے کہ مرکز نے غیر انسانی سلوک کی نئی گہرائیوں کو چھو لیا ہے۔ محبوبہ مفتی نے کسی کانام لئے بغیرکہاکہ ان کا بیانیہ شروع سے ہی احتساب سے بچنے کے لئے جھوٹ پر مبنی تھا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ وہ اپنے اعمال کے لئے جوابدہ نہیں ہونا چاہتے ہیں اور اسی وجہ سے وہ اس طرح کی ناانصافیوں اور مظالم کے خلاف آواز اٹھانے والی آوازیں نکال رہے ہیں۔

Again under house arrest & PDPs @SAAQQIIB & @Suhail_Bukhari too have been arrested. The pattern of using innocent civilians as human shields & then denying their families the right to a decent burial shows that GOI has plumbed new depths of inhumanity. pic.twitter.com/COnUZdJnix

— Mehbooba Mufti (@MehboobaMufti) November 18, 2021

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حیدر پورہ تصادم: نعشیں آج رات ہی لواحقین کے سپرد کردی جائیں گی

Next Post

حیدرپورہ تصادم: ڈاکٹر مدثرگل اور محمد الطاف بٹ کو نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
حیدرپورہ تصادم: ڈاکٹر مدثرگل اور محمد الطاف بٹ کو نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا

حیدرپورہ تصادم: ڈاکٹر مدثرگل اور محمد الطاف بٹ کو نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا

شادی کرنا مشکل کیوں ہوگیا؟

شادی کرنا مشکل کیوں ہوگیا؟

پولیس انکاؤنٹر اور قوانین

پولیس انکاؤنٹر اور قوانین

مالدار مسجدیں، غریب امام

مالدار مسجدیں، غریب امام

حیدرپورہ سرینگر میں ہوئیں شہری ہلاکتوں کے خلاف مکمل ہڑتال سے وادی میں معمولاتی زندگی کا نظام مفلوج

حیدرپورہ سرینگر میں ہوئیں شہری ہلاکتوں کے خلاف مکمل ہڑتال سے وادی میں معمولاتی زندگی کا نظام مفلوج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »