• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حیدرپورہ تصادم: ڈاکٹر مدثرگل اور محمد الطاف بٹ کو نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا

حیدرپورہ تصادم: ڈاکٹر مدثرگل اور محمد الطاف بٹ کو نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا

by امت ڈیسک
19/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) گزشتہ پیر کی شب سرینگر کے حیدر پورہ علاقے میں ہوئے تصادم آرائی کے دوران ہلاک ہوئے دو عام شہریوں کی جسد خاکی پولیس نے جمعرات کو ان کے رشتہ داروں کے حوالے کر دی، جس کے بعد ان کی آخری رسومات پورے کیے گئے۔

برزلہ کے رہنے والے محمد الطاف بٹ اور راولپورہ کے رہنے والے ڈاکٹر مدثر گل کی ہلاکت کے بعد جہاں پولیس نے اُن کو شمالی کشمیر کے ہندوارہ علاقے میں دفن کیا تھا تاہم رشہ داروں اور عوام کے احتجاج کے بعد ان کی لاشیں قبروں سے نکال کر اہل خانہ کو آخری رسومات کے لئے آج سپرد کی گئی۔

خیال رہے پولیس و آرمی حکام  نے پہلے دعوی کیا تھا کہ ڈاکٹر مدثر عسکری پسند ہیں اور محمد الطاف بٹ کی کمرشل بلڈنگ عسکری سرگرمیوں کے لیے استعمال ہوتی رہی ہے، اس لیے ان کی لاشیں گھر والوں کو نہیں دی جائے گی تاہم بعد شید عوامی دباؤ کے نتیجے میں جموں و کشمیر انتظامیہ کی جانب سے حیدر پورہ تصادم آرائی کی تحقیقات کا اعلان اور اور جسد خاکی واپس گھر والوں کے حوالے کیں گئیں۔ الطاف بٹ کے گھر پر ان کی جسد خاکی پہنچتے ہی ہر طرف غم، آہ بکاہ اور نم آنکھیں نظر آئی۔ ان کے آخری سفر میں سینکڑوں افراد نے حصہ لیا اور جنازہ کے دوران حق اور انصاف کی اس لڑائی میں اہل خانہ کے ساتھ کھڑے ہوئے تمام افراد کا شکریہ ادا کیا، ساتھ ہی امید ظاہر کی کہ انتظامیہ کی جانب سے کی جانے والی تحقیقات سے ان کو انصاف ملے گا۔ اس سے قبل پولیس  نے انتظامیہ کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے ہوئے جمعرات شام 5:30 بجے محمد الطاف بٹ اور ڈاکٹر مدثر گلُ کی لاشوں کو وڈربالا ہندوارہ کے قبرستان سے نکالا گیا۔ ان لاشوں کو تمام قانونی لوازمات مکمل کرکے بعد میں دیر رات اہل خانہ کو سونپ دیا گیا۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مجھے خانہ نظربندکردیاگیا: محبوبہ مفتی

Next Post

شادی کرنا مشکل کیوں ہوگیا؟

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
شادی کرنا مشکل کیوں ہوگیا؟

شادی کرنا مشکل کیوں ہوگیا؟

پولیس انکاؤنٹر اور قوانین

پولیس انکاؤنٹر اور قوانین

مالدار مسجدیں، غریب امام

مالدار مسجدیں، غریب امام

حیدرپورہ سرینگر میں ہوئیں شہری ہلاکتوں کے خلاف مکمل ہڑتال سے وادی میں معمولاتی زندگی کا نظام مفلوج

حیدرپورہ سرینگر میں ہوئیں شہری ہلاکتوں کے خلاف مکمل ہڑتال سے وادی میں معمولاتی زندگی کا نظام مفلوج

عرس مبارک شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کے سلسلے میں اختتامی تقریب

عرس مبارک شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کے سلسلے میں اختتامی تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »