• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر میں شبانہ آگ کی واردات میں متعدد مکانات خاکستر

سرینگر میں شبانہ آگ کی واردات میں متعدد مکانات خاکستر

by امت ڈیسک
27/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر کے ڈنگیٹ علاقے میں دوران شب آگ کی ایک واردات میں کم سے کم 6 رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا۔ ذرائع نے بتایا کہ ڈلگیٹ سری نگر کے کو نرچی علاقے میں پیر اور منگل کی در میانی شب ایک رہائشی مکان سے آگ نمودار ہوئی جس کے شعلوں نے چشم زدن میں متصل واقع مکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ انہوں نے کہا اطلاع موصول ہوتے ہی فائر ٹنڈرس جائے واردات پر پہنچ گئے اور پولیس اور مقامی لوگوں کی مدد سے آگ کو قابو میں کر کے اس کو مزید پھیلنے سے روک دیا۔

ان کا کہنا تھا تا ہم آگ کی اس واردات میں کم سے کم چھ رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا۔

حکام کا کہنا ہے کہ آگ کی اس واردات میں کم سے کم چھ مکانوں کو نقصان پہنچا جن میں بعض کو جزوی نقصان پہنچا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جارہی ہیں۔ آگ کی اس واردات میں مدثر احمد ولد عبد الخالق، غلام قادر ولد محمد صدیق، غلام محمد ولد محمد عبد الله ، ظہور احمد ولد عبد الرحیم، محمد صدیق ولد غلام محمد اور تبسم مهناز دختر محمد سلیم کے رہائشی مکانوں کا نقصان پہنچا ہے۔ دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کر کے تحقیقات شرع کی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رام بن میں سڑک حادثہ ،ترال کا ڈرائیور لقمہ اجل

Next Post

چاڈورہ ویڈیو پر پولیس کی وضاحت: در اصل دو مفرور ملزموں کو گرفتار کیا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

چاڈورہ ویڈیو پر پولیس کی وضاحت: در اصل دو مفرور ملزموں کو گرفتار کیا گیا

بھارت جوڑو یاترا کو کشمیر جانے کی اجازت، فاروق، محبوبہ کریں گے شرکت

بھارت جوڑو یاترا کو کشمیر جانے کی اجازت، فاروق، محبوبہ کریں گے شرکت

جموں وکشمیر میں کورونا کے مزید 706 معاملات مثبت، ایک ہی دن میں چار اموات

جموں کشمیر سمیت پورے ملک میں کوویڈ سے نمٹنے کے لئے موک ڈرل

برفانی طوفان: نیویارک میں ہنگامی حالات کا اعلان

برفانی طوفان: نیویارک میں ہنگامی حالات کا اعلان

امریکہ: بم سائیکلون کے سبب لوگ گاڑیوں میں ہی مرنے لگے

امریکہ: بم سائیکلون کے سبب لوگ گاڑیوں میں ہی مرنے لگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »