• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

چاڈورہ ویڈیو پر پولیس کی وضاحت: در اصل دو مفرور ملزموں کو گرفتار کیا گیا

by امت ڈیسک
27/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر،27 دسمبر :سوشل میڈیا پر ایک خاتون کی گرفتاری کا ویڈیو وائرل ہونے کی وضاحت کرتے ہوئے پولیس کہنا ہے کہ در اصل یہ واقعہ وسطی ضلع بڈگام کے چاڑورہ علاقے میں پیر کی شام دو مفرور ملزموں کی گرفتاری کا ہے۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوا ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ بڈگام میں گذشتہ شام پولیس نے ایک خاتون اور دیگر افراد کو گرفتار کیا ہے‘۔
بیان میں کہا گیا: ’اس ضمن میں وضاحت کی جاتی ہے کہ پولیس نے کسی خاتون کو گرفتار نہیں کیا ہے بلکہ حقیقت یہ ہے سید فرحت ولد محمد حسین شاہ ساکن سورسیار چاڈورہ اور طاہر احمد شاہ ولد محمد مقبول شاہ ساکن پانزن چاڈورہ نامی دو ملزموں کو گرفتار کیا گیا۔
بیان کے مطابق یہ دونوں ملزم مئی 2022 سے فرار تھے اور پولیس تھانہ خانصاحب میں درج ایک کیس کے سلسلے میں پولیس تھانہ پر حاضری دیتے تھے نہ ہی پولیس کے ساتھ تعاون کرتے تھے۔
پولیس ترجمان نے کہا: ’تاہم ان کی گرفتاری کے دوران ان کے کچھ اہلخانہ نے ان کی گرفتاری کے خلاف مزاحمت کی اور موقع پر ہنگامہ بر پا کر دیا اور اس دوران ایک خاتون پولیس گاڑی میں سوار ہونے کی کوشش کر رہی تھی تاکہ ملزم کو گرفتار ہونے سے بچایا جاسکے‘۔
انہوں نے کہا: ’بعد ازاں مذکورہ خاتون مقامی لوگوں اور اپنے کچھ رشتہ داروں کے سمجھانے پر گاڑی سے نیچے اتری‘۔

بیان میں عوام الناس سے کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا کی وساطت سے پھیلائی جانے والی بے بنیاد خبروں پر کان نہ دھریں نیز حقائق جانے بغیر ایسے ویڈیوز شیئر کرنے سے اجتناب کریں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں شبانہ آگ کی واردات میں متعدد مکانات خاکستر

Next Post

بھارت جوڑو یاترا کو کشمیر جانے کی اجازت، فاروق، محبوبہ کریں گے شرکت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
Next Post
بھارت جوڑو یاترا کو کشمیر جانے کی اجازت، فاروق، محبوبہ کریں گے شرکت

بھارت جوڑو یاترا کو کشمیر جانے کی اجازت، فاروق، محبوبہ کریں گے شرکت

جموں وکشمیر میں کورونا کے مزید 706 معاملات مثبت، ایک ہی دن میں چار اموات

جموں کشمیر سمیت پورے ملک میں کوویڈ سے نمٹنے کے لئے موک ڈرل

برفانی طوفان: نیویارک میں ہنگامی حالات کا اعلان

برفانی طوفان: نیویارک میں ہنگامی حالات کا اعلان

امریکہ: بم سائیکلون کے سبب لوگ گاڑیوں میں ہی مرنے لگے

امریکہ: بم سائیکلون کے سبب لوگ گاڑیوں میں ہی مرنے لگے

کشمیری پنڈت ملازمین نے کشمیر سے منتقلی کیلئے CAT  سے رجوع کیا

کشمیری پنڈت ملازمین نے کشمیر سے منتقلی کیلئے CAT سے رجوع کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »