• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سال کے پہلے دن ایل پی جی سلنڈر 25 روپے تک مہنگا

سال کے پہلے دن ایل پی جی سلنڈر 25 روپے تک مہنگا

by امت ڈیسک
01/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: مہنگائی سے پریشان عوام کو نئے سال کے پہلے دن ہی ایک اور جھٹکا لگ گیا ہے، کیونکہ سرکاری تیل کمپنیوں نے یکم جنوری 2023 سے داموں میں اضافہ کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں 25 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ یہ اضافہ تجارتی سلنڈر پر کیا گیا ہے اور گھریلو گیس سلنڈر کے دام غیر تبدیل رہیں گے۔

نئے سال سے کمرشل ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں اضافہ سے ریستراں، ہوٹل وغیرہ کا بجٹ بگڑ سکتا ہے تاہم گھریلو بجٹ پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ داموں میں اضافہ کے بعد کمرشل ایل پی جی سلندر کے دام دہلی میں 1769 روپے ہو گئے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ سلنڈر ممبئی میں 1721، کولکاتا میں 1870 اور چنئی میں 1917 روپے میں دستیاب ہے۔

ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی بات کریں تو اس کے دام دہلی میں 1053 روپے، ممبئی میں 1052.50، کولکاتا میں 1079 اور چنئی میں 1068.50 روپے ہیں۔ گھریلو ایل پی جی سلنڈر کے داموں م یں گزشتہ 6 جولائی 2022 کو 50 روپے فی دلنڈر کا اضافہ کیا گیا تھا۔ تاہم، سال بھر میں گھریلو سلنڈر کے داموں میں 153.50 روپے کا اضافہ درج کیا گیا۔ وہیں۔ سال 2022 میں گھریلو ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں چار مرتبہ تبدیلی کی گئی ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر کی نئے سال کے موقعہ پر عوام کو مبارکباد

Next Post

رشبھ پنت اب بھی آئی سی یو میں، کپتان روہت نے بھی ڈاکٹروں سے کی بات

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
رشبھ پنت اب بھی آئی سی یو میں، کپتان روہت نے بھی ڈاکٹروں سے کی بات

رشبھ پنت اب بھی آئی سی یو میں، کپتان روہت نے بھی ڈاکٹروں سے کی بات

تاریخ میں 200 بلین ڈالر کھونے والا پہلا انسان، ایلون مسک

تاریخ میں 200 بلین ڈالر کھونے والا پہلا انسان، ایلون مسک

گلمرگ میں نئے سال کا جشن، سیاحوں کا ہجوم

گلمرگ میں نئے سال کا جشن، سیاحوں کا ہجوم

سرینگر میں گوشت کی 24 دکانیں سیل

سرینگر میں گوشت کی 24 دکانیں سیل

پلوامہ میں ہتھیار چھیننے کا واقعہ: پولیس

پلوامہ میں ہتھیار چھیننے کا واقعہ: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »