• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راشن کے حوالے سے فیصلہ ناقابل قبول، نظر ثانی کی جائے : مظفر شاہ

راشن کے حوالے سے فیصلہ ناقابل قبول، نظر ثانی کی جائے : مظفر شاہ

by امت ڈیسک
09/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر // جموں و کشمیر عوامی نیشنل کانفرنس نے ایل جی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سرینگر کیلئے راشن کے حوالے سے نئے فیصلے پرنظرثانی کرئے،بصورت دیگر اے این سی سڑکوں پر آنے کیلئے مجبور ہوجائے گی۔اطلاعات کے مطابق
سری نگر شہر کے لوگوں کو فی کس 4 کلو چاول اور 1/2 کلو آٹا راشن فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اے این سی پرس بیان کے مطابق راشن گھاٹیوں میں یہ مقدار غریب طبقے کے لیے پہلے کے 11 کلوچاول اور 1 کلو آٹے سے کم کر دی گئی ہے۔سری نگر شہر کیلئے جو سابقہ ​​ریاستی حکومتوں نے طے کیا تھا اس کے پیچھے ایک منطق اور مجبوری تھی۔سری نگر شہر اور اس کے آس پاس رہنے والی آبادی کی اکثریت کے پاس روزی روٹی کے بہت کم وسائل موجود ہیں۔یہ بات اے این سی کے سینئر نائب صدر مسٹر مظفر شاہ نے متعدد علاقوں کے دورے کے بعدکہی۔مظفر شاہ نے سوال کیا کہ اس عوام دشمن فیصلے کے پیچھے کیا مقصد ہے جبکہ کشمیر میں اس وقت عوام ابتر صورتحال کی وجہ سے انتہائی سخت معاشی حالات میں زندگی گزار رہے ہیں۔مظفر شاہ کا کہنا تھا کہ زرعی اراضی سکڑ رہی ہے اور جموں و کشمیر میں بے روزگاری کی تعداد ملک میں سب سے زیادہ ہے۔
مسٹر شاہ نے سوالیہ انداز میں پوچھا کہ بےروزگاری خطرناک حد تک 35 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔اے این سی کے سینئر نائب صدر نے مزید کہا کہ بجلی کے نیے فیس کی اوسط تقریباً 4سے6ہزار ماہانہ ہے اور اس پر بھی فوری طور پر نظرثانی کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ کشمیر عملی طور پر ایک تنازعہ میں بدل گیا ہے جبکہ ہند پاک دشمنی کا خمیازہ جموں و کشمیر کے عوام کو بھگتنا پڑرہا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا مہ نوجوانوں نے خود کشیاں کیں جو کہ ایل جی انتظامیہ کے لیے بھی اک لمحہ فکر ہے۔ ایل جی انتظامیہ پر عوامی نیشنل کانفرنس نے زوردیا کہ وہ سرینگر کیلئے راشن کے حوالے سے فیصلہ پر نظر ثانی کرئے۔بصورت دیگر اس کے سنگین نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بڈگام میں دو الگ الگ سڑک حادثوں میں ڈرائیور کی موت، 7 زخمی

Next Post

مخلوط تعلیم کے باعث مسلم لڑکیاں‘ مرتد ہورہی ہیں:ارشد مدنی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
مخلوط تعلیم کے باعث مسلم لڑکیاں‘ مرتد ہورہی ہیں:ارشد مدنی

مخلوط تعلیم کے باعث مسلم لڑکیاں‘ مرتد ہورہی ہیں:ارشد مدنی

بمنہ سرینگر میں آگ کی ہولناک واردات

بمنہ سرینگر میں آگ کی ہولناک واردات

وزارت اطلاعات و نشریات نے ٹی وی  چینلوں کو پریشان کن فوٹیج نشر کرنے پر کیا متنبہ

وزارت اطلاعات و نشریات نے ٹی وی چینلوں کو پریشان کن فوٹیج نشر کرنے پر کیا متنبہ

کشمیر کے گاؤں میں 75 سال بعد بجلی پہنچی

کشمیر کے گاؤں میں 75 سال بعد بجلی پہنچی

راجوری میں مشکوک شخص کو دیکھا گیا

راجوری میں مشکوک شخص کو دیکھا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »