• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں مشکوک شخص کو دیکھا گیا

راجوری میں مشکوک شخص کو دیکھا گیا

by امت ڈیسک
10/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
راجوری:سرحدی ضلع راحوری کے مرادپور علاقہ میں ایک گھر کے نزدیک، مشکوک حالت میں ایک شخص کو دیکھا گیا۔ ذارئع کے مطابق ایک رہائشی گھر کے پاس ایک شخص کو مشکوک حالت میں دیکھا گیا جس کے بعد ایک مقامی شخص نے ذاتی بندوق بارہ بور سے اس شخص پر گولی چلائی۔فائر ہونے کے بعد مشکوک شخص بھاگنے میں کامیاب ہوا۔

دریں اثناہ گھر والوں کے مطابق مشکوک شخص گھر کے اندر داخل ہوا جس کے بعد گھر والوں نے شور کیا اور یہ شخص بعد چھت کے راستے سے بھاگ نکلا۔ مقامی لوگوں نے فوری طورپر پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد پولیس فوج سی آرپی ایف کی ٹیمیں موقع پرپہنچ گئی۔ سکیورٹی فورسز نے علاقہ کو محاصرے میں لیکر تلاشی مہیم شروع کی ہے۔

واضح رہے کہ 4 جنوری کو راجوری کے نوشہرہ علاقہ میں دیر رات مشکوک افراد کو دیکھا گیا تھا۔ بتادیں کہ ڈانگری راجوری میں شہری ہلاکتوں کے بعد سکیورٹی فورسز نے ایک وسیع علاقہ میں حملہ آوروں کی تلاش کرنے کے لیے کارروائی شروع کی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شہری ہلاکتوں کے بعد پولیس نے دو درجن کے قریب افراد کو پوچھ تاچھ کے سلسلے میں مختلف تھانوں پر طلب کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر کے گاؤں میں 75 سال بعد بجلی پہنچی

Next Post

امیت شاہ سے جموں و کشمیر کے بی جے پی لیڈران کی میٹنگ متوقع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
Next Post
دفعہ 370 کا جموں و کشمیر میں امن قائم کرنے سے کوئی تعلق نہیں: امیت شاہ

امیت شاہ سے جموں و کشمیر کے بی جے پی لیڈران کی میٹنگ متوقع

امریکی پروفیسر کو کلاس میں پیغمبر اسلام کی پینٹنگ دکھانے پر نوکری سے برطرف کردیا گیا

امریکی پروفیسر کو کلاس میں پیغمبر اسلام کی پینٹنگ دکھانے پر نوکری سے برطرف کردیا گیا

بھارت جوڑو یاترا جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے کا مطالبہ اٹھائے گی:وقا رسول وانی

بھارت جوڑو یاترا جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے کا مطالبہ اٹھائے گی:وقا رسول وانی

امسال بھارت سے 175000 عازمین حج بیت اللہ کے لیے جائیں

امسال بھارت سے 175000 عازمین حج بیت اللہ کے لیے جائیں

خط پیر پنچال میں شبانہ کارڈن اینڈ سرچ آپریشن ،گرفتاریوں کا سلسلہ جاری

خط پیر پنچال میں شبانہ کارڈن اینڈ سرچ آپریشن ،گرفتاریوں کا سلسلہ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »