• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
محبوبہ مفتی نے مفتی سعید کے مزار پردی حاضری

محبوبہ مفتی نے مفتی سعید کے مزار پردی حاضری

by امت ڈیسک
12/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ:جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے جمعرات کو ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے قصبہ بجبہاڑہ کے داراشکوہ باغ میں اپنے والد مرحوم مفتی محمد سعید کے مقبرہ پر حاضری دی۔ محبوبہ مفتی کے ہمراہ ان ہمیشرہ روبیعہ سعید بھی تھیں جہاں انہوں نے اپنے مرحوم والد اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ مفتی محمد سعید کی مغرفت کے لیے دعا کی۔ ان کے ہمراہ پارٹی کارکنان بھی موجود تھے۔

محبوبہ مفتی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرنے سے منع کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ یہاں ذاتی مقصد سے آئی ہیں اور وہ میڈیا کے سامنے آنا مناسب نہیں سمجھتی۔ اپنے والد کی قبر پر حاضری دینے کے بعد محبوبہ مفتی جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے آکھرن علاقہ چلی گئیں جہاں انہوں نے پارٹی کے سینئر رہنما سرتاج مدنی سے ملاقات کی۔

محبوبہ مفتی کی آمد کے سلسلہ میں انتظامیہ کی جانب سے بجبہاڑہ خاص کر مزار کے اطراف سیکورٹی کے سخت بندوبست کئے گئے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سونہ مرگ میں برفانی تودے کی زد میں آئے دوسرے مزدور کی لاش برآمد

Next Post

سرینگر میں 26 جنوری کے پیشِ نظر سیکورٹی سخت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
سرینگر میں 26 جنوری کے پیشِ نظر سیکورٹی سخت

سرینگر میں 26 جنوری کے پیشِ نظر سیکورٹی سخت

آرٹیکل 370 کی منسوخی کا وعدہ مکمل ہوا، اب یکساں سول کوڈ پر کام ہو رہا ہے: راج ناتھ سنگھ

آرٹیکل 370 کی منسوخی کا وعدہ مکمل ہوا، اب یکساں سول کوڈ پر کام ہو رہا ہے: راج ناتھ سنگھ

راجوری کا ڈانگری گاؤں لہو لہو!!

ڈانگری راجوری ہلاکتیں: چہار اطراف سے مذمتی بیانات، حالات و واقعات کی تفصیلی رپورٹ

پٹن میں دھمکی آمیز پوسٹر چسپاں کرنے کا معاملہ، ملوث نوجوان گرفتار

پٹن میں دھمکی آمیز پوسٹر چسپاں کرنے کا معاملہ، ملوث نوجوان گرفتار

سینیئر سیاستدان اور سابق مرکزی وزیر شرد یادو انتقال کر گئے

سینیئر سیاستدان اور سابق مرکزی وزیر شرد یادو انتقال کر گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »