• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گریز میں برفانی تودا گر آیا، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

گریز میں برفانی تودا گر آیا، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

by امت ڈیسک
14/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پور کے گریز تلیل علاقے میں ایک برفانی تودے گرنے کی اطلاع ملی ہے۔ حکام کے مطابق اس حادثہ میں کسی بھی قسم کی جانی نقصان نہیں ہوئی ہے۔

گریز میں برفانی تودا گرا، کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوابانڈی پورہ:شمالی ضلع بانڈی پورہ کے تلیل گاوں میں ہفتے کے روز ایک برفانی تودا گر آیا تاہم کسی کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ گریز کے تلیل علاقے میں ایک بھاری برکم برفانی تودا گر آیا۔انہوں نے کہا کہ تاہم اس واقعے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔معلوم ہوا ہے کہ متعدد ٹیموں کو جائے وقوع کی اور روانہ کیا گیا اور اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔دریں اثنا حکام علاقے میں تازہ صورتحال پر کڑی نگاہ رکھے ہوئے ہیں۔

ایک سرکاری عہدیدار کے مطابق علاقے کو احتیاطی طور پر بند کر دیا گیا ہے اور لوگوں سے تاکید کی گئی ہے کہ وہ گھروں سے غیر ضروری باہر نکلنے سے احتراز کریں۔انہوں نے کہا کہ حکام نے لوگوں کو مدد کے لئے ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبرس بھی فراہم کئے ہیں۔بتادیں کہ ڈویژنل انتظامیہ نے ہفتے کے روز بھی بالائی علاقوں میں برفانی تودے گر آنے کی پیشین گوئی کی ہے جس کے پیش نظر لوگوں کو احتیاط برتنے کی تلقین کی گئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سونہ مرگ میں مارے گئے دو مزدوروں کے اہل خانہ کو معاوضہ دینے کا حکم

Next Post

برفباری سے پیدا شدہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں:فاروق عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
برفباری سے پیدا شدہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں:فاروق عبداللہ

برفباری سے پیدا شدہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں:فاروق عبداللہ

بڈگام کا پولیس اہلکار بارہمولہ میں حرکت قلب بند ہونے سے فوت

بڈگام کا پولیس اہلکار بارہمولہ میں حرکت قلب بند ہونے سے فوت

راجوری میں سرگرم عسکریت پسندوں اور انکے معاونین کی تلاش جاری

راجوری میں سرگرم عسکریت پسندوں اور انکے معاونین کی تلاش جاری

پاکستان میں کشمیریوں کے لئے مختص ایم بی بی ایس سیٹوں کی مبینہ خرید و فروخت اور عسکریت پسندی کو فروغ دینے کا الزام: حریت رہنما سمیت 9 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل

سرینگر میں دو نئے آئی پی ایس افسران تعینات

پولیس کی مبینہ لاپرواہی سے نوجوان کی موت، تین اہلکار معطل

پولیس کی مبینہ لاپرواہی سے نوجوان کی موت، تین اہلکار معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »