• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر کے عوام کا دکھ اور درد ناقابل بیان

فائل فوٹو

لال سنگھ کا ‘بھارت جوڑو یاترا’ میں شامل ہونا یاترا کے ساتھ کھلواڈ ہوگا:عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
19/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا کہ اگر لال سنگھ جیسے لیڈران راہل گاندھی کی ‘بھارت جوڑو یاترا’ کے لئے مدعو کیا جارہا ہے اور وہ اس میں شامل ہوں گے تو یہ یاترا کے ساتھ کھلواڑ ہوگا۔ عمر عبداللہ نے کہا کہ کانگرس کو دیکھنا ہوگا کہ کہیں کچھ لوگ یاترا استعمال کرکے اپنے آپ کو وائٹ واش تو نہیں کرنا چاہتے ہیں۔ عمر عبداللہ نے ان باتوں کا اظہار سرینگر میں صحافیوں کے سوالوں کے جواب میں کیا۔

عمر عبداللہ نے کہا کہ کشمیر کے لوگ کٹھوعہ ریپ معاملے میں ان لیڈران کے رول کو نہیں بھول پائے گئے، جنہوں نے اس دوران مجرموں کو معصوم قرار دیا تھا اور مظلوم کو گناہ گار ثابت کرنے کی بھر پور کوشش کی تھی۔

یار رہے کہ کھٹوعہ ضلع کے رسانا علاقے میں ایک چوتھی بچی کے ساتھ عصمت دری اور قتل کے دلدوز واقع میں سابق بی جے پی کے وزیر لال سنگھ اور چندر پرکاش گنگا نے مجرموں کی حمایت میں ترنگا ریلی نکالی تھی اور ان کے معصوم ہونے کے لئے کئی اجلاس بھی منعقد کیے تھے۔ تاہم لال سنگھ کو بعد میں وزارت سے برخواست کیا گیا تھا اور انہوں نے بی جے پی کو الوداع کرکے الگ سیاسی جماعت ‘ڈوگرہ سنگرش سوابیمان تشکیل دی تھی۔ وزارت سے بے دخلی کے بعد لا سنگھ بی جے پی کی سخت تنقید کرتے آرہے ہیں۔

لال سنگھ کی بھارت جوڑو یاترا میں شرکت کرنے سے قبل کانگرس کے ترجمان دیپیکا پشکر ناتھ نے پارٹی سے ہی استعفی دیا تھا۔ایک وکیل کی حیثیت سے دیپیکا نے عدالت میں مقتولہ بچی سے والدین کی طرف سے کیس لڑا تھا اور اس معاملے میں قانونی طور ان کی حمایت کی تھی۔ لال سنگھ کی یاترا میں شمولیت پر تنازعہ برپا ہونے کے بعد کانگرس نے آج سرینگر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ لال سنگھ کو مدعو نہیں کیا گیا اور اس پر پارٹی گفتگو کرے گی کہ کیا لال سنگھ کو یاترا میں بلایا جائے گا یا نہیں۔

سرکاری و روشنی اراضی کو خالی کرانے کے احکامات پر عمر عبداللہ نے کہا کہ روشنی زمین سے قبضہ ہٹانے پر جموں صوبے کے لوگ ہی زیادہ بے گھر ہو جائیں گے، البتہ اگر سرکار کو اسٹیٹ لینڈ خالی کرنا چاہ رہی ہے تو ان کو یہ دیکھنا چاہیے کہ کہیں لوگ اس سے متاثر نہیں ہو رہے ہیں۔

بتادیں کہ جموں و کشمیر لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ کی جانب سے جاری کیے گئے حکمنامہ میں سبھی اضلاع کے ڈی سی صاحبان سے کاہچرائی سمیت دیگر سرکاری اراضی پر 31 جنوری تک قبضہ ہٹائے کو کہا گیا ہے ۔ اس حکمنامے کے خلاف بی جے پی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اس آدڑ کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جوبائیڈن نائب صدر امریکہ کملا ہیرس کا تلفظ بھول گئے

Next Post

ہاشم آملہ نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
ہاشم آملہ نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ہاشم آملہ نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن کا اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن کا اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان

بھارتی فضائیہ فورس کا کرگل سے سری نگر اور جموں کورئیر سروس کا آغاز

بھارتی فضائیہ فورس کا کرگل سے سری نگر اور جموں کورئیر سروس کا آغاز

یوم جمہوریہ:سرینگر میں جگہ جگہ تلاشیاں، کئ موٹر سائیکل ضبط

یوم جمہوریہ:سرینگر میں جگہ جگہ تلاشیاں، کئ موٹر سائیکل ضبط

سنٹرل بیورو آف کمیونیکیشن کی طرف سے آزادی کا امرت مہوتسو پر تین روزہ ملٹی میڈیا نمائش کپواڑہ میں اختتام پذیر

سنٹرل بیورو آف کمیونیکیشن کی طرف سے آزادی کا امرت مہوتسو پر تین روزہ ملٹی میڈیا نمائش کپواڑہ میں اختتام پذیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »