• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
معروف عالم دین مفتی عبدالغنی الازہری انتقال کر گئے

معروف عالم دین مفتی عبدالغنی الازہری انتقال کر گئے

by امت ڈیسک
19/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں و کشمیر کے معروف بزرگ عالم دین مفتی عبدالغنی الازہری آج سہارنپور اترپردیش میں انتقال کر گئے۔ وہ تقربیاً 100 برس کے تھے۔پروفیسر مفتی عبد الغنی الازہری کشمیر یونیورسٹی کے شعبہ عربی کے سابق سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔ رٹائرمنٹ کے بعد مفتی عبد الغنی الازہری دارالعلوم دیوبند میں خدمات انجام دے رہے تھے۔

عبدالغنی ازہریری 1922 میں جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ میں پیدا ہوئے اور بعد میں انہوں نے کوکرناگ کے ساگم علاقہ کی طرف ہجرت کی تھی۔حضرت شیخ الاسلام علامہ پروفیسر مفتی عبد الغنی الازہری صاحب ایک بین الاقوامی شہرت یافتہ عالم دین تھے ۔ آپ کو تفسیرِ قران ، حدیثِ نبوی اور فقہ الاسلامی خاص طور پر فقہ المقارن میں کافی زیادہ اور امتیازی مہارت حاصل ہوئی تھی۔

آپ کو بین الاقوامی سطح پر مُسنِد حدیث ہونے کا مقام و شرف حاصل تھا ۔مفتی عبد الغنی الازہری نے مظاہر العلوم سہارنپور اور اس کے بعد دارالعلوم دیوبند اور بعد میں جامعة الازہر مصر سے پی ایچ ڈی حاصل کیا۔آپ کے مشہور کارناموں اور تصنیفات میں ڈاکٹریٹ کا مقالہ ، قدیم تاریخِ گجر ،نورِ عرفان ، مکتوبات نقشبندیہ اور امیر کبیر میر سید علی ہمدانی (رح) کی فارسی کتاب ” مالابد منہ “ کا اردو ترجمہ وغیرہ شامل ہیں۔

وادی کشمیر میں حضرت مفتی عبد الغنی الازہری کے تین مشہور دینی مدارس ہیں، جن میں دارالعلوم الازہریہ ( وہاب نگر، شار شالی پانپورہ)، دارالعلوم الکوثریہ (ہارون) اور دارالعلوم شاہ ولی اللہ (ڈونی پاوہ براکپورہ) شامل ہیں۔آپ مدرسہ نظامیہ مدینة العلوم بادشاہی باغ سہارنپور یوپی کے مہتمم بھی رہ چکے ہیں۔مفتی عبدالغنی ازہری، کشمیر کے اعلیٰ پایہ کے روحانی بزرگ حضرت پیر شریف الدین نقشبندی المعروف ابدال ترال کے حلقہ ارادت میں تھے جنکا انتقال 1990 میں ہوا۔ انکی تحریر کردہ کتاب نور عرفان میں ان کشف و کمالات کا تزکرہ ہے جن کا مشاہدہ انہوں نے حضرت شریف الدین کی روحانی مجالس میں کیا تھا۔ کشمیر کے مکتلف علاقوں میں مرحوم ازہری صاحب کے معتقدین بڑی تعداد میں موجود ہیں۔ یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ انکے جسد خاکی کو کس مقام پر آسود کیا جائیگا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سنٹرل بیورو آف کمیونیکیشن کی طرف سے آزادی کا امرت مہوتسو پر تین روزہ ملٹی میڈیا نمائش کپواڑہ میں اختتام پذیر

Next Post

سرکاری زمینوں پر قبضہ چھڑانے کا معاملہ: عام آدمی اور غریب لوگوں سے کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کی جائے گی: منوج سنہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
سرکاری زمینوں پر قبضہ چھڑانے کا معاملہ: عام آدمی اور غریب لوگوں سے کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کی جائے گی: منوج سنہا

سرکاری زمینوں پر قبضہ چھڑانے کا معاملہ: عام آدمی اور غریب لوگوں سے کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کی جائے گی: منوج سنہا

لکھنپور میں فاروق عبداللہ نے راہل گاندھی کا استقبال کیا

لکھنپور میں فاروق عبداللہ نے راہل گاندھی کا استقبال کیا

اعلان جاری ہے …پر ایک طائرانہ نظر

اعلان جاری ہے ...پر ایک طائرانہ نظر

قصابوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیوں؟

قصابوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیوں؟

خودکشیوں کا بڑھتا ہوا رجحان

خودکشیوں کا بڑھتا ہوا رجحان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »