• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے سی پی جی آر اے ایم ایس کی سال 2022 کی سالانہ رپورٹ جاری کی

بھاجپا” بھارت جوڑو یاترا “کے آئینی و جمہوری حقوق کا احترام کرتی ہے : ڈاکٹر جتندر

by امت ڈیسک
23/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی راہول گاندھی کی زیر قیادت کانگریس کی بھارت جوڑو یا ترا کے جمہوری اور آئینی حقوق کا احترام کرتی ہے۔ جتیندر سنگھ نے کہا کہ بی جے پی نے ماضی میں بھی تین یا تر منعقد کیں جن میں 11 مئی 1953 کو ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی قیادت میں کی گئی یا ترا بھی شامل ہے۔ جب انہیں جموں کے کھن پور میں گر فتار کیا گیا۔ اور بعد میں پولیس حراست میں پر اسرار حالات میں انتقال کر گئے تھے۔ اُنہوں نے کہا، دوسری یا ترا 1992 میں ڈاکٹر مرلی منوہر اور نریندر مودی کی قیادت میں ایکنا یاترا کے طور پر نکالی گئی تھی، اور تعمیری 2011 میں ارون جیٹلی اور سشما سوراج کی قیادت میں ترنگا یاترا تھی جس کی جموں و کشمیر میں اجازت نہیں دی گئی تھی۔ بی جے پی رہنماوں کو گر فتار کیا گیا تھا اور پنجاب بھیج دیا گیا تھا”۔ انہوں نے مزید الزام لگا یا کہ کانگریس نے جبر کی پالیسی اختیار کی ہے۔ اس وقت کی جموں و کشمیر حکومت نے جبر کی پالیسی اپنائی تھی۔ اب یہ پہلی بار ہے کہ بھارت جوڑ ویا ترا شروع ہوئی ہے، اور بی جے پی حکومت نے جمہوری عمل اور آئینی میراث کی پیروی کی اور اس کا احترام کیا۔ یاترا بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رہی۔ اب عوام اس یا ترا کی قسمت کا فیصلہ کریں گے”۔ مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے پیر کو کہا کہ جموں و کشمیر حکومت اور مرکزی حکومت مل کر نروال دھما کہ کیس پر کام کر رہے ہیں اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ خود ہر روز صور تحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا، ” دہشت گردوں نے اپنی توجہ کشمیر سے جموں کی طرف منتقل کر دی ہے ، اس زاویے پر بھی غور کیا جارہا ہے۔ سیکورٹی مقاصد کے لیے ، ان چیزوں پر کھل کر بات نہیں کی جاتی ہے، اس سے لوگ یہ سوچتے ہیں کہ کوئی کارروائی نہیں کی جارہی ہے”۔ انہوں نے مزید کہا، ”میں یقین دلاتا ہوں کہ سخت اور فیصلہ کن کارروائی ہو رہی ہے۔

جتیندر سنگھ نے کٹھوعہ میں بھاجپا سٹیٹ ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ کے بعد میڈیا سے بات کی۔ انہوں نے پارٹی کے مستقبل کے منصوبوں کو تیار کرنے کے لئے بی جے پی کی ورکنگ کمیٹی میں بھی شرکت کی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لداخ کو ریاست کا درجہ دیں اور قبائلوں کی حفاظت کریں:کھڑگے

Next Post

امتحان میں حجاب پہننے کی اجازت کیلئے طالبات پھرسپریم کورٹ سے رجوع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
Next Post
امتحان میں حجاب پہننے کی اجازت کیلئے طالبات پھرسپریم کورٹ سے رجوع

امتحان میں حجاب پہننے کی اجازت کیلئے طالبات پھرسپریم کورٹ سے رجوع

بھارت جوڑو یاترا نگروٹہ سے ادھم پور کے لیے روانہ

بھارت جوڑو یاترا نگروٹہ سے ادھم پور کے لیے روانہ

سرجیکل سٹرائک کا کوئی ثبوت نہیں : دگوجے سنگھ

سرجیکل سٹرائک کا کوئی ثبوت نہیں : دگوجے سنگھ

اگنی ویر اسکیم بھارتی فوج کو کمزور کر رہی ہے: راہل گاندھی

اگنی ویر اسکیم بھارتی فوج کو کمزور کر رہی ہے: راہل گاندھی

عسکریت پسندوں کے صفوں میں شامل ہونے سے 5 نوجوانوں کو بچا لیا گیا: پولیس

عسکریت پسندوں کے صفوں میں شامل ہونے سے 5 نوجوانوں کو بچا لیا گیا: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »