• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہند پاک افواج کے مابین مٹھائیاں تقسیم

ہند پاک افواج کے مابین مٹھائیاں تقسیم

by امت ڈیسک
26/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بھارت اور پاکستان کے مابین تناؤ کے باوجود دونوں ممالک کی سرحدی فورسز ایک دوسرے کے مذہبی اور قومی تہواروں پر خیر سگالی کےطور پر مٹھائی کا تبادلہ کرتی ہیں۔ بھارت کے 74 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر جموں و کشمیر کی سرحدوں سمیت واہگہ بارڈر پر پاکستان ریخبر ز اور بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے مابین مٹھائی اور تحائف کا تبادلہ کیا گیا۔ زیر ولائن اور پاکستانی چوکیوں سے چند میٹر کے فاصلے پر بی ایس ایف کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی ) نے ترنگا سر ایا اور بلند آواز میں پیغام دیا کہ ملک کا قومی پرچم لسر ا تارہے گا۔ بی ایس ایف کے کمانڈنٹ جسبیر سنگھ نے تمام ہم وطنوں کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد پیش کی اور کہا، ” جے سی پی اٹاری نے قومیت کی علامت کے طور پر ایک منفرد شناخت بنائی ہے، پاکستان نمبر زپنجاب اور بی ایس ایف انڈیا کے جوان مشترکہ پریڈ کے دوران جذبوں کی جنگ لڑتے ہیں”۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے یہاں کئی پروگرام منعقد کیے ہیں اور پاکستان رینجر ز کو مٹھائی بھی پیش کی ہے۔ بتادیں کہ واہگہ بارڈر پر جہاں ہر شام پاکستان رینجرز پنجاب اور بی ایس ایف انڈیا کے جو ان مشترکہ پریڈ کے دوران جذبوں کی جنگ لڑتے ہیں، وہیں دونوں ہمسائے اور روایتی دشمن ایک دوسرے کو مذہبی اور قومی تہواروں
پر مبارک باد اور مٹھائی بھی دیتے ہیں۔بتادیں کہ واہگہ بارڈر پر جہاں ہر شام پاکستان ری خبر زمانجاب اور بی ایس ایف انڈیا کے جوان مشترکہ پریڈ کے دوران جذبوں کی جنگ لڑتے ہیں، وہیں دونوں ہمسائے اور روایتی دشمن ایک دوسرے کو مذہبی اور قومی تہواروں پر مبارک باد اور مٹھائی بھی دیتے ہیں۔ جمعرات کے روز بھارتی یوم جمہوریہ پر بھی دونوں ممالک کی سرحدی فورسز کے مقامی کمانڈروں نے ایک دوسرے کو مٹھائی اور تحائف پیش کیے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان رینجر ز نے بی ایس ایف انڈیا کے جوانوں کو ان کے یوم جمہوریہ پر مبارکباد پیش کی۔ دونوں فورسز کے مقامی کمانڈروں نے گرم جوشی سے ہاتھ ملائے اور مٹھائی کا تبادلہ کیا۔ فوج کی 176 بٹالین، کمپنی کمانڈر ، شیلیندر سنگھ نے کہا کہ انہوں نے سرحد پر اہلکاروں کے ساتھ مٹھائی کا تبادلہ کیا ہے تاکہ ملکوں کے درمیان اچھےتعلقات کو برقرار رکھا جا سکے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر میں عسکریت پسندی کے خلاف حتمی کارروائی جاری: منوج سنہا

Next Post

سرنکوٹ میں حادثاتی گولی چلنے سے خاتون کی موت، شوہر گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
سرنکوٹ میں حادثاتی گولی چلنے سے خاتون کی موت، شوہر گرفتار

سرنکوٹ میں حادثاتی گولی چلنے سے خاتون کی موت، شوہر گرفتار

راجوری میں سڑک حادثہ، ایک شخص ہلاک

راجوری میں سڑک حادثہ، ایک شخص ہلاک

بابر اعظم  لگاتار دوسرے سال آئی سی سی کے ون ڈے کرکٹر آف دا ایئر

بابر اعظم لگاتار دوسرے سال آئی سی سی کے ون ڈے کرکٹر آف دا ایئر

بھارت جوڑو یاترا آج وادی کشمیر میں داخل

بھارت جوڑو یاترا آج وادی کشمیر میں داخل

بانہال میں عمر عبداللہ بھارت جوڑو یاترا میں ہوئے شامل

بانہال میں عمر عبداللہ بھارت جوڑو یاترا میں ہوئے شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »