امت نیوز ڈیسک //
پونچھ کے سرنکوٹ علاقے میں جمعرات کو ایک وی ڈی سی ممبر کی رائفل سے حادثاتی طور پر شوہر کے ہاتھوں چلی گولی سے ایک خاتون کی موت ہو گئی۔
پولیس نے کہا کہ یہ واقع حادثاتی طور پر پیش آیا ہے یا اس میں کوئی دوسرا زاویہ ہے ، اس کی تحقیقات کی جارہی ہے ۔ایک پولیس افسر نے بتایا کہ دوپہر کے وقت ایک اطلاع موصول ہوئی کہ ایک 30 سالہ خاتون روبینہ کو ثر گولی لگنے سے دو پھر ہلاک ہو گئی۔ سرنکوٹ میں گر فتار کر لیا۔
انہوں نے کہا کہ فوری طور پر پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچی اور خاتون کو مردہ حالت میں پاکر اس کے شوہر نثار احمد ولد نذیر حسین ساکنہ اپر مرہ کوانہوں نے کہا کہ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور وی ڈی سی ممبر کی ایک رائفل کو ضبط کر لیا گیا ہے۔
ایک پولیس اہلکار نے جایا کہ ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ گولی نثاراحمد کے ہاتھوں چلی تھی۔
اُنہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہیں.