• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھارت جوڑو یاترا آج وادی کشمیر میں داخل

بھارت جوڑو یاترا آج وادی کشمیر میں داخل

by امت ڈیسک
27/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ: بھارت جوڑو یاترا آج کشمیر میں داخل ہوگی، جمعہ کی صبح بھارت جوڑو یاترا بانہال سے آگے کے لیے روانہ ہوئی۔ راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا نو یوگا ٹنل قاضی گنڈ کراس کرکے وادی کے اندر داخل ہورہی ہے۔ بھارت جوڑو یاترا کے مد نظر جموں سرینگر قومی شاہراہ اور قصبہ اننت ناگ کے اندرون میں سکیورٹی کے سخت بندوبست کئے گئے ہیں۔ بھارت جوڑو یاترا کے مد نظر جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل محدود رکھی گئی ہے۔

بھارت جوڑو یاترا کے لیے ٹنل کا ایک ٹیوب مخصوص رکھا گیا ہے۔ ٹنل کے قریب راہل گاندھی کے استقبال کے لیے مداحوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے۔ ٹنل کو عبور کرنے کے بعد یاترا اننت ناگ کی طرف روانہ ہوگی، جہاں دوپہر 3 بجے کے قریب ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس سلسلہ میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔بھارت جوڑو یاترا سے جڑے کانگریس کے سرکردہ رہنما پہلے ہی اننت ناگ پہنچ گئے ہیں، جن میں ممبر پارلیمنٹ جے رام رمیش، دگ وجے سنگھ، رجنی پاٹل اور جی اے میر شامل ہیں۔ یاترا کے انتظامات اور اسے کامیاب بنانے کے حوالے سے مذکورہ رہنماؤں نے اننت ناگ کے کھنہ بل میں ایک جائزہ میٹنگ بھی کی۔جے رام رمیش نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ ملک کے دیگر حصوں کی طرح وادی میں بھی بھارت جوڑو یاترا کو لوگوں کا پوار تعاون حاصل ہوگا۔

واضح رہے کہ سرینگر میں بھارت جوڑو یاترا کا قافلہ 28 جنوری کو داخل ہوگا اور 29 جنوری کو راہل گاندھی مختلف وفود سے سرینگر میں ملاقات کریں گے۔ اور 30 جنوری کو پارٹی دفتر میں پرچم لہرائیں گے۔ 30 جنوری کو ہی راہل گاندھی سرینگر کے شیر کشمیر کرکٹ سٹیڈیم میں ایک بڑی ریلی سے خطاب کریں گے۔ راہل گاندھی کی یہ یاترا 7 ستمبر کو کنیا کماری سے شروع ہوئی اور سرینگر میں 30 جنوری کو اختتام ہوگی۔ اس یاترا کے دوران راہل گاندھی اور ان کے ساتھ چلنے والے کارکنان و لیڈران 4000 کلو میٹر کا سفر طے کریں گے’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بابر اعظم لگاتار دوسرے سال آئی سی سی کے ون ڈے کرکٹر آف دا ایئر

Next Post

بانہال میں عمر عبداللہ بھارت جوڑو یاترا میں ہوئے شامل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
بانہال میں عمر عبداللہ بھارت جوڑو یاترا میں ہوئے شامل

بانہال میں عمر عبداللہ بھارت جوڑو یاترا میں ہوئے شامل

مفتی ڈاکٹر عبدالغنی الازھری (مرحوم) : ایک تاریخ ساز شخصیت، ایک بے مثل عالم دین

مفتی ڈاکٹر عبدالغنی الازھری (مرحوم) : ایک تاریخ ساز شخصیت، ایک بے مثل عالم دین

بانہال کا سفر بذریعہ ریل گاڑی

بانہال کا سفر بذریعہ ریل گاڑی

والدہ کے نام خط!

والدہ کے نام خط!

راہل گاندھی نے یاترا کے دوران انتظامیہ پر سیکورٹی چوک کا لگایا الزام

راہل گاندھی نے یاترا کے دوران انتظامیہ پر سیکورٹی چوک کا لگایا الزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »