• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھارت جوڑو یاترا اختتام، راہل نے لالچوک میں ترنگا لہرایا

بھارت جوڑو یاترا اختتام، راہل نے لالچوک میں ترنگا لہرایا

by امت ڈیسک
29/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بھارت جوڑو یاترا کے اتوار کو اختتام پذیر ہونے کے بعد کانگریس کے سینئر لیڈر جے رام رمیش نے کہا ہے کہ انہیں راہل گاندھی کو 30 جنوری کو پردیش کانگریس کمیٹی کے دفتر میں قومی پرچم لہرانا تھا لیکن ایسا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔

ان کا کہنا تھا کہ "کل شام ریاستی انتظامیہ نے راہل گاندھی کو لال چوک میں قومی پرچم لہرانے کی اجازت دی، لیکن اس شرط کے تحت کہ اسے آج یعنی 29 تاریخ کو بھارت جوڑو یاترا کے اختتام پر قومی پرچم لہرا یا جائے۔”

انہوں نے مزید کہا کہ 75 سال قبل بھارت کے پہلے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو نے لال چوک پر پہلی بار قومی پرچم لہرایا تھا۔ اور آج دوپہر کنیا کماری سے کشمیر تک بھارت جوڑو یاترا کی تکمیل کے بعد لہرایا گیا۔”

یاترا کی تفصیلات فراپم کرتے ہوئے جے رام رمیش کا کہنا تھا کہ آج دوپہر کنیا کماری سے کشمیر تک بھارت جوڑو یاترا 116 دنوں تک 4080 کلومیٹر، 12 ریاستوں اور دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں کا احاطہ کرنے کے بعد لال چوک پر مکمل ہوئی۔ راہول گاندھی نے 12 عوامی میٹنگوں، 100سے زیاد کارنر میٹنگز، 13 پریس کانفرنسوں کے ساتھ 275 سے زیادہ منصوبہ بند پیدل بات چیت اور 100 سے زیادہ بات چیت کے پرگراموں میں حصّہ لیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

’بھارت جوڑویاتراکوکشمیرمیں ملازبردست رسپانس، کشمیرکوملک دشمن علاقہ بتانےوالےکیوں ہیں خاموش‘: عمر عبداللہ

Next Post

کانگریس نے 70 سال کے بعد لال چوک میں ترنگا لہرایا: رویندر رینا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
گذشتہ حکومتوں نے کڑا رخ اختیار کیا ہوتا تو کشمیر میں ایسے حالات نہیں ہوتے: کویندر گپتا

کانگریس نے 70 سال کے بعد لال چوک میں ترنگا لہرایا: رویندر رینا

سرینگر راجباغ میں حریت کانفرنس کا دفتر منسلک

سرینگر راجباغ میں حریت کانفرنس کا دفتر منسلک

بھارت سے کیا ہوا وعدہ آج پورہ ہوا: راہل گاندھی

بھارت سے کیا ہوا وعدہ آج پورہ ہوا: راہل گاندھی

جی-20 کو ہم آہنگی اور توقعات سے لیس انسانیت پر مرکوز ترقی کا نمونہ بنائیں:مودی

من کی بات: ہندوستان جمہوریت کی ماں، جمہوریت ہماری رگوں میں ہے: وزیر اعظم مودی

جموں و کشمیر کو انتخابات کے بعد ریاست کا درجہ دیا جائے گا: اشوک کول

حریت دفتر میں ملک مخالف سرگرمیوں کو فروغ دیاجارہا تھا : اشوک کول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »