• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گذشتہ حکومتوں نے کڑا رخ اختیار کیا ہوتا تو کشمیر میں ایسے حالات نہیں ہوتے: کویندر گپتا

کانگریس نے 70 سال کے بعد لال چوک میں ترنگا لہرایا: رویندر رینا

by امت ڈیسک
29/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں وکشمیر بھارتیہ جنتاپارٹی یونٹ کے صدر رویندر رینا نے اتوار کے روز کہاکہ دفعہ 370کی منسوخی، ملی ٹینسی اور علیحدگی پسندی کے خلاف کڑا رخ اپنانے کے باعث ہی آج راہل گاندھی نے لالچوک سری نگر میں ترنگا لہرایا۔انہوں نے کہاکہ کشمیر میں حالات اب پوری طرح سے معمول پر آچکے ہیں۔ ان باتوں کا اظہار موصوف نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔ انہوں نے کہاکہ اگر آج راہل گاندھی نے لالچوک میں ترنگا لہرا یا تو یہ مودی حکومت کی پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔

انہوں نے کہاکہ موجودہ مرکزی حکومت نے جموں وکشمیر میں ملی ٹینسی اور علیحدگی پسندی کو ختم کرنے کی خاطر زمینی سطح پر اقدامات اُٹھائے جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ آج کشمیر میں حالات پوری طرح سے معمول پر آچکے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ موجودہ مرکزی حکومت کی کاوشوں کے نتیجے میں ہی جموں وکشمیر میں اس وقت حالات معمول پر ہیں، ہر طرف بھائی چارہ ، پیار و محبت کی فضا قائم ہے۔اُن کے مطابق دفعہ 370کی منسوخی کے بعد ہی راہل گاندھی کو آج لالچوک میں ترنگا لہرانے کا موقع ملا ۔رویندر رینا نے کہاکہ ملک کے وزیرا عظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ کی ذاتی کاوشوں کے نتیجے میں ہی جموں وکشمیر میں حالات پوری طرح سے معمول پر آئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ چاروں طرف سے امن و سکون کی فضا قائم ہے تو راہل گاندھی کو بھی لگا کہ وہ اب لالچوک میں ترنگا لہرائیں گے۔ بی جے پی کے جموں وکشمیر یونٹ کے چیف نے کہاکہ اگر کانگریس کی سرکار ہوتی تو راہل گاندھی لالچوک میں ترنگا نہیں لہراتے۔ انہوں نے مزید کہاکہ بھاجپا لیڈروں جن میں وزیر اعظم مودی اور مرلی منوہر جوشی شامل تھے نے نویں کی دہائی جب کشمیر میں حالات بہت زیادہ خراب تھے لالچوک میں ترنگا لہرایا۔( یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھارت جوڑو یاترا اختتام، راہل نے لالچوک میں ترنگا لہرایا

Next Post

سرینگر راجباغ میں حریت کانفرنس کا دفتر منسلک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
سرینگر راجباغ میں حریت کانفرنس کا دفتر منسلک

سرینگر راجباغ میں حریت کانفرنس کا دفتر منسلک

بھارت سے کیا ہوا وعدہ آج پورہ ہوا: راہل گاندھی

بھارت سے کیا ہوا وعدہ آج پورہ ہوا: راہل گاندھی

جی-20 کو ہم آہنگی اور توقعات سے لیس انسانیت پر مرکوز ترقی کا نمونہ بنائیں:مودی

من کی بات: ہندوستان جمہوریت کی ماں، جمہوریت ہماری رگوں میں ہے: وزیر اعظم مودی

جموں و کشمیر کو انتخابات کے بعد ریاست کا درجہ دیا جائے گا: اشوک کول

حریت دفتر میں ملک مخالف سرگرمیوں کو فروغ دیاجارہا تھا : اشوک کول

ڈیوٹی پر غیر حاضری، کولگام میں 5 ملازمین معطل

ڈیوٹی پر غیر حاضری، کولگام میں 5 ملازمین معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »