• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں نروال دھماکہ: سرکاری ملازم گرفتار، کئی اہم سراغ بھی برآمد: پولیس

جموں نروال دھماکہ: سرکاری ملازم گرفتار، کئی اہم سراغ بھی برآمد: پولیس

by امت ڈیسک
02/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر پولیس نے جمعرات کو 21 جنوری 2023 کو نروال جموں دھماکے میں ملوث ایک سرکاری ملازم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو کہ پولیس کے مطابق اندرونی طور جنگجو تنظیم لشکر طیبہ کے ساتھ وابستہ تھا۔

جموں و کشمیر پریس سروس کے موصولہ تفصیلات کے مطابق جموں میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاریکٹر جنرل آف پولیس دلباغ سنگھ نے بتایا کہ گرفتار شخص کے قبضے سے پرفیوم کی شکل میں آئی ای ڈی برآمد کر لی گئی ہے۔

پولیس سربراہ نے گرفتار شخص کی شناخت عارف احمد ساکن ریاسی کے بطور کی، پولیس کے مطابق عارف پاکستان میں مقیم قاسم اور اپنے چچا قمر الدین کے کہنے پر یہاں کام کر رہا تھا (جو ریاسی کے رہائشی کے اب پاکستان میں مقیم ہے)

پولیس کا کہنا ہے کہ عارف تین آئی ای ڈی دھماکے کے واقعات میں ملوث ہے جن میں شاہستری نگر، کٹرا اور 21 جنوری کو ناروال، جموں کا واقعہ شامل ہے

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار عارف سے اپنی نوعیت کی پہلی آئی ای دی برآمد کرلی گئی یے جو کہ دکھنے میں پرفیوم ہے تاہم اس کے اندر دھماکہ خیز مواد بھرا ہوا ہوتا ہے جو کہ عارف ڈرون کے ذریعے سے پاکستان سے حاصل کرتا تھا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اس سلسلے میں تحقیقات ابھی جاری ہے جبکہ ماہرین برآمد شدہ والی آئی ای ڈی کا بھی جانچ کر رہی ہے- (جموں کشمیر پریس سروس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

آفتاب مارکیٹ کی 25سیل کی گئی دکانیں کھول دی گئی

Next Post

حریت رہنما قاضی یاسر کے شاپنگ کمپلیکس پر بلڈوزر چلایا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
حریت رہنما قاضی یاسر کے شاپنگ کمپلیکس پر بلڈوزر چلایا گیا

حریت رہنما قاضی یاسر کے شاپنگ کمپلیکس پر بلڈوزر چلایا گیا

پی کے پولے جموں و کشمیر کے نئے الیکشن چیف

پی کے پولے جموں و کشمیر کے نئے الیکشن چیف

حصص میں گراوٹ، اڈانی گروپ نے ایف پی او واپس لے لیا

حصص میں گراوٹ، اڈانی گروپ نے ایف پی او واپس لے لیا

چھوٹے زمینداروں کو نہیں چھیڑا جائے گا، امیت شاہ کی یقین دہانی : غلام نبی آزاد

چھوٹے زمینداروں کو نہیں چھیڑا جائے گا، امیت شاہ کی یقین دہانی : غلام نبی آزاد

جموں وکشمیر میں بہت جلد اسمبلی چناو ہونگے:بی جے پی جنرل سیکریٹری

مرکزی بجٹ جموں و کشمیر میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گا: ترون چگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »