• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حریت رہنما قاضی یاسر کے شاپنگ کمپلیکس پر بلڈوزر چلایا گیا

حریت رہنما قاضی یاسر کے شاپنگ کمپلیکس پر بلڈوزر چلایا گیا

by امت ڈیسک
02/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سینئر حریت رہنما قاضی یاسر کے تجاوزات پر چلایا گیا بلڈوزراننت ناگ: وادی کشمیر میں سرکاری اراضی بشمول کاہچرائی اور روشنی لینڈ سے عوام کی بے دخلی کے تحت انہدامی کارروئی کا سلسلہ جاری ہے۔ وہیں آج صبح ضلع اننت ناگ کے مہندی کدل علاقے میں سینئر حریت رہنما قاضی احمد یاسر کے شاپنگ کمپلیکس کو مہندم کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر اننت ناگ بشارت قیوم کی ہدایت پر میونسپل کونسل اننت ناگ اور محکمہ مال کے افسران کی ایک مشترکہ ٹیم نے مہندی کدل اننت ناگ میں واقع سینئر حریت رہنما و سابق میر وعظ قاضی احمد یاسر کے شاپنگ کمپلیکس کو منہدم کردیا تاہم دکانوں کو سیل کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ قاضی احمد یاسر اور ان کا بھائی قاضی شبلی پچھلے کئی سالوں سے جیل میں قید ہیں۔

واضح رہے کہ وادی میں سرکاری اراضی بشمول کاہچرائی اور روشنی لینڈ سے عوام کی بے دخلی کے تحت انہدامی کارروئی کا سلسلہ جاری ہے۔ وہیں ضلع اننت ناگ میں بھی انہدامی کارروائی جاری رہی۔ ڈپٹی کمشنر اننت ناگ جناب بشارت قیوم کی ہدایت پر میونسپل کونسل اننت ناگ اور محکمہ مال کے افسران کی ایک مشترکہ ٹیم نے نئی بستی اننت ناگ میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف مہم شروع کی۔ نئی بستی اور کھنہ بل علاقوں میں روشنی لینڈ ایکٹ کے تحت 16 کنال اور 4 مرلہ اراضی سے تجاوزات کو ہٹایا گیا۔

نائب تحصیلدار اننت ناگ شیراز احمد نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ قصبہ اننت ناگ میں تقریباً 80 فیصد زمین پر ناجائز قبضہ کو ہٹایا گیا ہے۔ انہوں نے اننت ناگ کے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسی کے پاس ابھی بھی سرکاری زمین موجود ہے تو وہ از خود اس کو سرکار کے حوالے کر دے۔ انہوں نے مزید لوگوں سے تعاون کی اپیل کی اور کہا کہ حکومت کی اس مہم کو کامیاب بنانے کے لئے ضلع انتظامیہ اپنا تعاون پیش کرے اور آنے والے دنوں میں اس مہم میں تیزی لائی جائے گی تاکہ غیر قانونی طور پر قبضہ جات کو ہٹانے میں سو فیصد کامیابی ملے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں نروال دھماکہ: سرکاری ملازم گرفتار، کئی اہم سراغ بھی برآمد: پولیس

Next Post

پی کے پولے جموں و کشمیر کے نئے الیکشن چیف

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
Next Post
پی کے پولے جموں و کشمیر کے نئے الیکشن چیف

پی کے پولے جموں و کشمیر کے نئے الیکشن چیف

حصص میں گراوٹ، اڈانی گروپ نے ایف پی او واپس لے لیا

حصص میں گراوٹ، اڈانی گروپ نے ایف پی او واپس لے لیا

چھوٹے زمینداروں کو نہیں چھیڑا جائے گا، امیت شاہ کی یقین دہانی : غلام نبی آزاد

چھوٹے زمینداروں کو نہیں چھیڑا جائے گا، امیت شاہ کی یقین دہانی : غلام نبی آزاد

جموں وکشمیر میں بہت جلد اسمبلی چناو ہونگے:بی جے پی جنرل سیکریٹری

مرکزی بجٹ جموں و کشمیر میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گا: ترون چگھ

پونچھ کے جنگلاتی علاقوں میں تلاشی کارروائی

پونچھ کے جنگلاتی علاقوں میں تلاشی کارروائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »