• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
زمین کے بڑے حصے پر قبضہ کرنے والوں کو نہ بخشا جائے : آزاد

زمین کے بڑے حصے پر قبضہ کرنے والوں کو نہ بخشا جائے : آزاد

by امت ڈیسک
04/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر / / ڈیموکریٹک آزاد پارٹی ( ڈی اے پی) کے چیئر مین اور جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلی غلام نبی آزاد نے ہفتہ کے روز کہا کہ جن لوگوں نے زمین کا ایک بڑا حصہ ہتھیا لیا ہے، ان کو جاری انسداد تجاوزات مہم میں بخشا نہیں جانا چاہیے۔ غلام نبی آزاد، نے کہا کہ جمہوریت میں کوئی بھی لوگوں کی آواز کو دبا نہیں سکتا۔ لیفٹینٹ گورنر منوج سنہا کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے، انہوں نے اپنی پارٹی کے کارکنوں سے کہا کہ وہ اپنا احتجاج ختم کریں کیونکہ ایل جی نے یقین دلایا ہے کہ غریبوں کو ہاتھ نہیں لگایا جائے گا۔ آزاد نے مزید کہا، ہم ان لوگوں کے خلاف حکومت کے اس اقدام کے حق میں ہیں جنہوں نے غیر قانونی طور پر زمین کے ایک بڑے حصے پر قبضہ کیا ہے۔ ہم حکومت سے گزارش کرتے ہیں کہ ایسے لوگوں کو ہاتھ نہ لگائیں جنہوں نے صرف ایک یادو مرلہ زمین پر اپنے کاروباری یونٹ یاد کا نہیں قائم کی ہیں تاکہ ان کے روزگار کے وسائل ختم نہ ہوں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس طرح کے اقدامات کا مقصد یقینی طور پر سیاسی فوائد حاصل کرنا نہیں ہے، لیکن یہ موجودہ حکومت کے خلاف جائے گا جس نے پتھر بازی کو ختم کر کے ، سیاحت کے شعبے کو فروغ دینے اور دیگر متعلقہ چیزوں کے ذریعے زمینی سطح پر زبر دست کام کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مہجور نگر سرینگر میں انسداد تجاوزات مہم ،غریبوں پر چلا بلڈوزر

Next Post

ہمہامہ میں سابق ڈپٹی کمشنر کے زیر قبضہ ایک کنال اراضی بازیاب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
Next Post
ہمہامہ میں سابق ڈپٹی کمشنر کے زیر قبضہ ایک کنال اراضی بازیاب

ہمہامہ میں سابق ڈپٹی کمشنر کے زیر قبضہ ایک کنال اراضی بازیاب

سجاد لون کی ہمشیرہ کے گھر بلڈوزر کارروائی

سجاد لون کی ہمشیرہ کے گھر بلڈوزر کارروائی

جموں میں انہدامی کارروائی کے دوران عملے پر پتھراؤ

جموں میں انہدامی کارروائی کے دوران عملے پر پتھراؤ

پاکستان کے سابق صدر جنرل پرویز مشرف چل بسے

پاکستان کے سابق صدر جنرل پرویز مشرف چل بسے

انسدادِ تجاوزات مہم طاقتور قابضین کے خلاف : ڈی سی جموں

انسدادِ تجاوزات مہم طاقتور قابضین کے خلاف : ڈی سی جموں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »