• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

by امت ڈیسک
08/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر میں 5 سالوں کے اندر منشیات متعلق 4598 کیسز درج ہوئے ہے

جموں و کشمیر پریس سروس کے موصولہ تفصیلات کے مطابق مرکزی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع میں 2017 سے 2021 تک منشیات متعلق 4598 کیسز مختلف پولیس اسٹیشنوں میں درج ہوئے ہے۔

رپورٹ کے مطابق 2017 میں 743، 2018 میں 680، 2019 میں 918، 2020 مین 933 اور 2021 میں 1324 شامل ہے۔

مرکزی وزیر نتیانند رائے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق یوٹی میں 18 سے 75 سال کے عمر تک کے افراد منشیات کی لت میں زیادہ شامل ہے

مرکزی وزیر نے کہا کہ جموں و کشمیر میں منشیات کا قلعہ قمہ کرنے کے لئے انتظامیہ پوری طرح متحرک ہے، جبکہ یو ٹی میں سرشار اینٹی نارکوٹک ٹاسک فورس قائم کی گئی ہے، جو این سی او آر ڈی سیکرٹریٹ کے طور پر بھی کام کرے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں میں کے اے ایس آفیسر اور لیکچرر 2.6 لاکھ روپے رشوت طلب کرتے ہوئے گرفتار

Next Post

وزیر اعظم کا اپریل میں جموں و کشمیر کا متوقع دورہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
Next Post
وزیر اعظم کا اپریل میں جموں و کشمیر کا متوقع دورہ

وزیر اعظم کا اپریل میں جموں و کشمیر کا متوقع دورہ

یہ ایسا بجٹ ہے جو متوسط ​​طبقے کی توقعات پر پورا اترتا ہے: وزیراعظم نریندر مودی

پلاسٹک کی خراب بوتلوں سے تیار جیکٹ پہن کر پارلیمنٹ پہنچے پی ایم مودی، آئیے جانتے ہیں اس کی خوبیاں

سی آر پی ایف نے 948 ولیج ڈیفنس گروپس کو تربیت دی: مرکزی حکومت

سی آر پی ایف نے 948 ولیج ڈیفنس گروپس کو تربیت دی: مرکزی حکومت

انسداد تجاوزات مہم ایک اچھا قدم: پنون کشمیر

انسداد تجاوزات مہم ایک اچھا قدم: پنون کشمیر

ہند- پاک سرحد پر پاکستانی ڈرون کی نقل و حرکت

ہند- پاک سرحد پر پاکستانی ڈرون کی نقل و حرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »