• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں میں کے اے ایس آفیسر اور لیکچرر 2.6 لاکھ روپے رشوت طلب کرتے ہوئے گرفتار

جموں میں کے اے ایس آفیسر اور لیکچرر 2.6 لاکھ روپے رشوت طلب کرتے ہوئے گرفتار

by امت ڈیسک
08/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سنٹرل بیرو آف انوسٹی گیشن نے بدھ کے روز جموں میں رشوت ستانی کے معاملے میں ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے ایک اہلکار اور گورمنٹ پولی ٹیکنک کالج کے ایک لیکچرار کو گرفتار کیا ہے۔

سی بی آئی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق جموں و کشمیر ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے ایک چیف اکاؤنٹس آفیسر اور گورمنٹ پولی ٹیکنک کالج کے ایک لیکچرر کو رشوت ستانی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

جاری کردہ بیان کے مطابق ملزم چیف اکاؤنٹس آفیسر نے ایک شخص سے 2.6 لاکھ روپے رشوت کی پیشکش کی تھی جو کہ شکایت کنندہ سے لیکچرر کے ذریعے حاصل کرنی تھی۔

کرال پورہ کپواڑہ میں دوران شب دم گھٹنے سے 5 افراد لقمہ اجل
بیان کے مطابق ملزم کو شکایت کنندہ سے 2.3 لاکھ روپے کی رشوت طلب کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا جبکہ ملزم کے سرکاری اور رہائشی احاطے میں تلاشیاں بھی لے گئی۔

بیان کے مطابق دونوں ملزمین کو اسپیشل جج سی بی آئی کیسز، جموں کی عدالت میں پیش کیا جائے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پلوامہ میں 10 مفرور ملزمان 18 سال بعد گرفتار

Next Post

جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

وزیر اعظم کا اپریل میں جموں و کشمیر کا متوقع دورہ

وزیر اعظم کا اپریل میں جموں و کشمیر کا متوقع دورہ

یہ ایسا بجٹ ہے جو متوسط ​​طبقے کی توقعات پر پورا اترتا ہے: وزیراعظم نریندر مودی

پلاسٹک کی خراب بوتلوں سے تیار جیکٹ پہن کر پارلیمنٹ پہنچے پی ایم مودی، آئیے جانتے ہیں اس کی خوبیاں

سی آر پی ایف نے 948 ولیج ڈیفنس گروپس کو تربیت دی: مرکزی حکومت

سی آر پی ایف نے 948 ولیج ڈیفنس گروپس کو تربیت دی: مرکزی حکومت

انسداد تجاوزات مہم ایک اچھا قدم: پنون کشمیر

انسداد تجاوزات مہم ایک اچھا قدم: پنون کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »