• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امیت شاہ یکم اکتوبر سے دو روزہ دورہ جموں کشمیر کریں گے

این ڈی اے جموں و کشمیر میں ملی ٹنسی پر قابو پانے میں کامیاب : امیت شاہ

by امت ڈیسک
11/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
حیدرآباد / / مرکزی وزیر داخله امت شاہ نے ہفتہ کو کہا کہ آٹھ سال کے بعد ، بھاجپا کی زیر قیادت مرکزی حکومت جموں و کشمیر میں عسکریت پسندی کے واقعات ، شمال مشرق میں شورش اور بائیں بازو کی انتہا پسندی پر قابو پانے میں کافی حد تک کامیاب رہی ہے۔ سردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل پولیس اکید می (ایس وی پی این پی اے) میں انڈین پولیس سروس ( آئی پی ایس ) کے پروبیشنر ز کے 74 ویں بیچ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے شاہ نے کہا کہ بھارتی سرکاری یجنسیوں نے پولیس کے ساتھ مل کر پورے ملک میں ایک کامیاب آپریشن کیا اور ایک ہی دن میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا (PFI) جیسی تنظیم پر پابندی عائد کر دی۔

انہوں نے کہا، آٹھ سال کے بعد ، حکومت جموں اور کشمیر میں عسکریت پسندی کے واقعات، شمال مشرق میں خورش اور بائیں بازو کی انتہا پسندی پرقابو پانے میں کافی حد تک کامیاب رہی ہے”۔
انہوں نے مزید کہا کہ حال ہی میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر پابندی لگا کر ہم نے دنیا کے سامنے ایک کامیاب مثال پیش کی ہے۔انہوں نے کہا، ” یہ ظاہر کرتا ہے کہ جمہوریت کے تئیں ہماری وابستگی کتنی مضبوط اور طاقت ور ہو گئی ہے”۔

انہوں نے مزید کہا کہ عسکریت پسندی کے خلاف زیرو ٹالرنس ، انسدادِ عسکریت پسندی کے قوانین کے مضبوط فریم ورک اور ایجنسیوں کی مضبوطی اور پختہ سیاسی عظم کی وجہ سے عسکریت پسندی سے متعلق واقعات میں کمی آئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ترکیہ : زلزلہ میں منہدم عمارتوں کے مالکان کے سفر پر پابندی

Next Post

کشمیر میں برفباری، ہوائی اور زمین ٹریفک متاثر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
Next Post
کشمیر میں برفباری، ہوائی اور زمین ٹریفک متاثر

کشمیر میں برفباری، ہوائی اور زمین ٹریفک متاثر

محبوبہ مفتی کی والدہ کو تین برس بعد ملا پاسپورٹ

محبوبہ مفتی کی والدہ کو تین برس بعد ملا پاسپورٹ

نیشنل کانفرنس جموں وکشمیر کے مفادات کے تحفظ کی علامت: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جموں کشمیر میں ہر روز جمہوریت کو زمیں بوس کیا جاتا ہے: فاروق عبداللہ

دودھ گنگا نالہ سے ایک ہفتے کے اندر اندر تجاوزات ہٹائی جائیں :ایس ایم سی کمشنر

دودھ گنگا نالہ سے ایک ہفتے کے اندر اندر تجاوزات ہٹائی جائیں :ایس ایم سی کمشنر

انسداد تجاوزات مہم : ملک مارکیٹ جموں میں شاپنگ کمپلیکس منہدم

انسداد تجاوزات مہم : ملک مارکیٹ جموں میں شاپنگ کمپلیکس منہدم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »