• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرنکوٹ میں حادثاتی گولی چلنے سے خاتون کی موت، شوہر گرفتار

سرینگر میں 2 افراد کی لاشیں برآمد، ٹرین کی زد میں آکر اننت ناگ کا زخمی شہری چل بسا

by امت ڈیسک
14/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ضلع سرینگر میں منگل کے روز مختلف مقامات پر دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہے۔

جموں و کشمیر پریس سروس کے موصولہ تفصیلات کے مطابق سرینگر کے ٹینگپورہ بائپاس پر ایک شخص کو ٹاٹا موبائل میں مردہ پایا گیا۔

پولیس نے مرنے والے شخص کی شناخت نصیر احمد لون ولد حبیب اللہ لون ساکن بارہمولہ کے بطور کی۔

ادھر سرینگر کے بٹہ مالو کے ایس ڈی کالونی میں ایک غیر ریاستی مزدور (نامی 65 سالہ بابو علی ولد حسین علی ساکن جلالپور گرام اسماعیل پور بہار) کو اپنے کریہ کرایہ کے کمرے میں مردہ پایا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دونون معاملات متعلق رپورٹ درج کرکے تحقیقات شروع کر دئے گئے ہیں۔

ادھر اننت ناگ کے مٹن علاقے میں گزشتہ روز ٹرین کی زد میں آکر دونوں ٹانگوں سے محروم ہونے والا شخص سرینگر کے اسپتال میں زندگی کی جنگ ہار گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر کی پوری آبادی بلڈوزر راج سے خوفزدہ : این سی

Next Post

شوپیاں کی خاتون کرکٹر ڈبلیو پی ایل میں 10 لاکھ میں فروخت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
شوپیاں کی خاتون کرکٹر ڈبلیو پی ایل میں 10 لاکھ میں فروخت

شوپیاں کی خاتون کرکٹر ڈبلیو پی ایل میں 10 لاکھ میں فروخت

پلوامہ حملے کے چار سال مکمل

پلوامہ حملے کے چار سال مکمل

پلوامہ حملہ کے بعد وادی کے حالات کافی بہتر ہوئے:ایم ایس بھاٹیہ

پلوامہ حملہ کے بعد وادی کے حالات کافی بہتر ہوئے:ایم ایس بھاٹیہ

جیش محمد کا ٹاپ عسکریت پسند کولگام ضلع میں سرگرم ہے: وجے کمار

جیش محمد کا ٹاپ عسکریت پسند کولگام ضلع میں سرگرم ہے: وجے کمار

دہلی اور ممبئی میں بی بی سی کے دفاتر پر چھاپے ماری

دہلی اور ممبئی میں بی بی سی کے دفاتر پر چھاپے ماری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »