• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پلوامہ حملہ کے بعد وادی کے حالات کافی بہتر ہوئے:ایم ایس بھاٹیہ

پلوامہ حملہ کے بعد وادی کے حالات کافی بہتر ہوئے:ایم ایس بھاٹیہ

by امت ڈیسک
14/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پلوامہ: جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں 14 فروری سنہ 2019 کو ہوئے شدت پسندانہ حملے میں 40 سینٹرل ریزرو پولیس فورسز( سی آر پی ایف) کے اہلکار ہلاک ہوئے تھے، جنہیں آج ملک بھر سے لوگ خراج عقیدت پیش کررہے ہیں۔ وہیں سی آر پی ایف اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آج لیتہ پورہ میں ایک بڑی تقریب منعقد ہو رہی ہے جس میں سی آر پی ایف کے آئی جی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس دوران آئی جی ایس ایم بھاٹیہ سمیت سی آر پی ایف کے جوانوں نے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔

شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے آئی جی سی آر پی ایف ایم ایس بھاٹیہ نے بتایا کہ پلوامہ حملے کے بعد سی آر پی ایف کے جوانوں کا جزبہ بڑھ گیا ہے اور عسکریت بہت حد تک کمزور ہوگئی ہے کیونکہ اس حملے کے بعد عسکریت مخالف حملوں میں نہ صرف تیزی لائی گئی بلکہ او جی ڈبلیوز کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی گئی ہے اور انٹلیجنس گروپ کو مضبوط کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ آج لیتہ پورہ پلوامہ میں سی آر پی ایف کی جانب سے ایک تقریب منعقد کی گئی ہے اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے وہیں آج پلوامہ میں دن بھر مختلف پروگرامز منعقد کیے جائیں گے۔ شہداء کو خراج پیش کرنے کے بعد ایک میڈیکل کیمپ کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ پلوامہ حملے کے چار برس مکمل ہونے پر ملک کے سیاسی رہنماؤں سمیت دیگر شخصیات پلوامہ حملے میں اپنی جان قربان کرنے والے اہلکاروں کو خراج پیش کررہے ہیں وہیں وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ سمیت کئی سینئیر رہنماؤں نے بھی شہید فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پلوامہ حملے کے چار سال مکمل

Next Post

جیش محمد کا ٹاپ عسکریت پسند کولگام ضلع میں سرگرم ہے: وجے کمار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
جیش محمد کا ٹاپ عسکریت پسند کولگام ضلع میں سرگرم ہے: وجے کمار

جیش محمد کا ٹاپ عسکریت پسند کولگام ضلع میں سرگرم ہے: وجے کمار

دہلی اور ممبئی میں بی بی سی کے دفاتر پر چھاپے ماری

دہلی اور ممبئی میں بی بی سی کے دفاتر پر چھاپے ماری

بی بی سی کے دفاتر پر انکم ٹیکس کے دھاوے حکومت کی بوکھلاہٹ کا نتیجہ: کانگریس

بی بی سی کے دفاتر پر انکم ٹیکس کے دھاوے حکومت کی بوکھلاہٹ کا نتیجہ: کانگریس

اسمبلی انتخابات کے بعد ریاستی درجہ بحال کیا جائے گا : امیت شاہ

اسمبلی انتخابات کے بعد ریاستی درجہ بحال کیا جائے گا : امیت شاہ

گلمرگ میں کھیلو انڈیا ونٹر گیمز اختتام پزیر

گلمرگ میں کھیلو انڈیا ونٹر گیمز اختتام پزیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »