• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گورنمنٹ ڈگری کالج پٹن کے پرنسپل رشوت لیتے ہوئے گرفتار

گورنمنٹ ڈگری کالج پٹن کے پرنسپل رشوت لیتے ہوئے گرفتار

by امت ڈیسک
15/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
رشوت خور افسران اور ملازمین کے خلاف کارورائی جاری رکھتے ہوئے اینٹی کورپشن بیورو جموں کشمیر نے سرینگر میں محکمہ اعلیٰ تعلیم کے اسسٹنٹ پروفیسر جو کہ ڈگری کالج پٹن کے پرنسپل ہے کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں دبوچ لیا۔

اے سی بی کے ایک سنیئر افسر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پروفیسر طارق عشائی جو گورنمنٹ ڈگری کالج پٹن کے پرنسپل ہیں کو ایس پی کالج سرینگر میں 60,000 روپے کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ شکایت موصول ہونے پر پولیس اسٹیشن اے سی بی سنٹرل کشمیر میں سیکشن 7 پریوینشن آف کرپشن ایکٹ 1988 کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی اور تحقیقات کا آغاز کیا گیاجس دوران ایک جھال بچائی گئی اور ٹیم نے کامیابی کارروائی کے دوران طارق عشائی کو آزاد گواہوں کی موجودگی میں موقع پر ہی 60,000 روپے کا رشوت لیتے ہوئے دبوچ لیا۔

انہوں نے بتایا کہ معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بڈگام میں منشیات فروش گرفتار؛ ممنوعہ مادہ، موبائل فون اور نقدی رقم برآمد

Next Post

ایئر انڈیا کا ایئربس اور بوئنگ سے 540 طیارے خریدنے کا تاریخی معاہدہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
Next Post
ایئر انڈیا کا ایئربس اور بوئنگ سے 540 طیارے خریدنے کا تاریخی معاہدہ

ایئر انڈیا کا ایئربس اور بوئنگ سے 540 طیارے خریدنے کا تاریخی معاہدہ

ترک صدرنے زلزلہ زدگان کی نومولود کے کان میں اذان دی اورنام رکھا، ویڈیو وائرل

ترک صدرنے زلزلہ زدگان کی نومولود کے کان میں اذان دی اورنام رکھا، ویڈیو وائرل

کورونا پروٹوکال کی خلاف ورزی کرنا وبا کو دعوت دینے برابر ہے: ضلع مجسٹریٹ سرینگر

انسداد تجاوزات مہم کے دوران غریبوں کے ساتھ نہیں چھیڑا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

بی بی سی آفس پر چھاپے ماری سے ملک کی شبیہ متاثر ہوگی :  محبوبہ مفتی

بی بی سی آفس پر چھاپے ماری سے ملک کی شبیہ متاثر ہوگی : محبوبہ مفتی

بھاجپا جموں کشمیر کو ہندو اکثریتی ریاست بنانے کے خواہاں : فاروق عبداللہ

بھاجپا جموں کشمیر کو ہندو اکثریتی ریاست بنانے کے خواہاں : فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »