• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ترک صدرنے زلزلہ زدگان کی نومولود کے کان میں اذان دی اورنام رکھا، ویڈیو وائرل

ترک صدرنے زلزلہ زدگان کی نومولود کے کان میں اذان دی اورنام رکھا، ویڈیو وائرل

by امت ڈیسک
15/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

استنبول: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے استنبول کے ایک اسپتال میں زلزلے سے متاثرہ خاندان کی پیدا ہونے والی نوزائیدہ بچی کے کان میں اذان دی اور اس کا نام عائشہ بتول رکھا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے استنبول کے اسپتالوں کا دورہ کیا اور زخمی زلزلہ زدگان کی عیادت کی۔ مریضوں کی دلجوئی کے دوران ترک صدر گھل مل گئے اور انتظامیہ کو مریضوں کی ہر ممکن دیکھ بھال کی ہدایت کی۔

اس دوران ایک ماں نے ترک صدر سے اپنی نومولود بیٹی کے کان میں اذان دینے اور نام رکھنے کی فرمائش کردی جس پر صدر طیب اردوان نے بچی کے کان میں اذان کہی۔ بچی ترک صدر کی گود میں پُرسکون رہی.

ترک صدر نے اذان دینے کے بعد بچی کے لیے نام عائشہ بتول پسند کیا اور تین بار بچی کو مخاطب کرکے عائشہ بتول کہا۔ نومولود کی والدہ نے بھی اس نام کو پسند کیا اور ترک صدر کا شکریہ ادا کیا۔

ترکیہ میں زلزلے کے باعث منہدم ہونے والی عمارات کے ملبے سے گذشتہ روز ایک حاملہ خاتون کو باحفاظت نکالا گیا تھا، آج اس خانتون نے ایک بچی کو جنم دیا صدر ایردوان نے استنبول کے اسپتال میں نوزائیدہ کے کان میں اذان دی، صدر نے خاتون کی خواہش پر بچی کا نام آئسے بتول رکھا pic.twitter.com/T1KihqMJqR

— ترکیہ اردو (@TurkiyeUrdu_) February 14, 2023

یاد رہے کہ ترکیہ اور شام میں آنے والے ہلاکت خیز زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 38 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے صرف ترکیہ میں 10 صوبوں میں 13 ملین افراد متاثر ہوئے اور 30 ہزار سے زائد اموات ہوئیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایئر انڈیا کا ایئربس اور بوئنگ سے 540 طیارے خریدنے کا تاریخی معاہدہ

Next Post

انسداد تجاوزات مہم کے دوران غریبوں کے ساتھ نہیں چھیڑا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
کورونا پروٹوکال کی خلاف ورزی کرنا وبا کو دعوت دینے برابر ہے: ضلع مجسٹریٹ سرینگر

انسداد تجاوزات مہم کے دوران غریبوں کے ساتھ نہیں چھیڑا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

بی بی سی آفس پر چھاپے ماری سے ملک کی شبیہ متاثر ہوگی :  محبوبہ مفتی

بی بی سی آفس پر چھاپے ماری سے ملک کی شبیہ متاثر ہوگی : محبوبہ مفتی

بھاجپا جموں کشمیر کو ہندو اکثریتی ریاست بنانے کے خواہاں : فاروق عبداللہ

بھاجپا جموں کشمیر کو ہندو اکثریتی ریاست بنانے کے خواہاں : فاروق عبداللہ

جموں میں کشمیری پنڈت ملازمین کو احتجاج کے دوران حراست میں لیا گیا

جموں میں کشمیری پنڈت ملازمین کو احتجاج کے دوران حراست میں لیا گیا

سرینگر میں دریائے جہلم سے دوشیزہ کی لاش برآمد

سرینگر میں دریائے جہلم سے دوشیزہ کی لاش برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »