• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نیشنل کانفرنس جموں وکشمیر کے مفادات کے تحفظ کی علامت: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جموں کشمیر میں حالات مرکزی سرکار کے دعووں کے برعکس : فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
16/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے لوگ اس وقت گوناگوں مشکلات سے دوچار ہیں، گذشتہ برسوں کے دوران یہاں کے عوام غریب سے غریب تر ہوتے جارہے ہیں، اقتصادی بدحالی اور بے روزگاری عروج پر ہے اور مرکزی حکومت جموں وکشمیر سے متعلق غلط اور گمراہ کن دعوے کررہی ہے۔ ان باتوں کا اظہار انہوں نے آج حضرت بل میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقعے پر صدرِ صوبہ کشمیر ناصر اسلم وانی بھی تھے۔

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ مرکزی حکومت دعوے کررہی ہے کہ 5اگست2019کے فیصلوں کے بعد یہاں تعمیر و ترقی ہوئی ہے ، امن و امان کی فضاءقائم ہوئی ہے اور لوگ خوشحال ہیں لیکن زمینی صورتحال ان دعوﺅں کے عین برعکس ہے۔

اُن کاکہنا تھا کہ مرکز جس تعمیر و ترقی کا دعویٰ کررہی ہے ”کہاں ہے وہ تعمیر و ترقی؟ تعمیر و ترقی کے نام پر لیپاپوتی اقدامات کی خاطر شہر سرینگر کو کھنڈرات میں تبدیل کیا گیا ہے ، سڑکوں کی کشادگی کے برعکس سمارٹ سٹی کے نام پر سڑکوں کو مزید تنگ کیا جارہاہے۔

ڈاکٹر فارو ق عبداللہ نے کہا کہ جس امن کے دعوے کئے جارہے ہیں، کہاں ہے وہ امن اور کہاں کے لوگ خوشحال ہیں؟تعمیر و ترقی اور خوشحالی تب تک نہیں آسکتی جب تک نہ امن کی فضاءقائم ہوگی ، جب تک نہ یہاں کے عوام کو آئینی حقوق واپس کئے جائیں گے اور یہاں ایک جمہوری نظام کا قیام عمل میں نہیں آئے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری تحریک ابتداءہی ناانصافی کے خلاف رہی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ لوگوں کے بنیادی اور جمہوری و آئینی حقوق کیلئے شروع کی گئی تھی کیونکہ جموںوکشمیر کے عوام شخصی راج میں ہر سطح پر مظلوم ،محکوم اور غلام سمجھا جارہا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہرش دیو سنگھ نے عام آدمی پارٹی سے استعفیٰ دیا

Next Post

ریاستی درجہ اور اسمبلی انتخابات ناگزیر :وقار رسول وانی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
ریاستی درجہ اور اسمبلی انتخابات ناگزیر :وقار رسول وانی

ریاستی درجہ اور اسمبلی انتخابات ناگزیر :وقار رسول وانی

کرکٹر پرتھوی شا کی کار پر حملہ! سیلفی لینے سے کیا تھا منع، 8 لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج

کرکٹر پرتھوی شا کی کار پر حملہ! سیلفی لینے سے کیا تھا منع، 8 لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج

پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کیلئے جنگلات کا انتظام اور تحفظ بہت ضروری ہے: ایل جی

پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کیلئے جنگلات کا انتظام اور تحفظ بہت ضروری ہے: ایل جی

سوشل میڈیائی  خطبائے سُو: عفریت بوتل سے باہر؛قابو پانے کیلئے علمائے حق کی متحد کوششیں درکار

سوشل میڈیائی خطبائے سُو: عفریت بوتل سے باہر؛قابو پانے کیلئے علمائے حق کی متحد کوششیں درکار

گناہِ جاریہ (افسانچہ)

گناہِ جاریہ (افسانچہ)

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »